تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے اِقرار لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے اِقرار لینا

زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

مُنہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

مُنہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنْھ سے اِقرار لینا

۔ زبان سے اقرار لینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے اِقرار لینا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے اِقرار لینا

mu.nh se iqraar lenaaमुँह से इक़रार लेना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سے اِقرار لینا کے اردو معانی

  • زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

Urdu meaning of mu.nh se iqraar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan se vaaadaa lenaa, iqbaal karaana, zabaan se iqraar lenaa

मुँह से इक़रार लेना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान से वचन लेना, ज़बान से प्रतिज्ञा लेना, स्वीकार कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ سے اِقرار لینا

زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

مُنہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

مُنہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے نام لینا

۔ کسی چیز کا تذکرہ کرنا ، نام لینا ، ذکر کرنا ۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنْھ سے اِقرار لینا

۔ زبان سے اقرار لینا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے اِقرار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے اِقرار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone