تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں خاک بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

مُنہ خاک سے بَھرنا

لعنت بھیجنا ، دھتکارنا ، دفع کرنا نیز بدمزہ کرنا ، منھ کا ذائقہ خراب کرنا ۔

مُنہ میں خاک

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

خاک تیرے مُنہ میں

کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

تُمھارے مُنہ میں خاک

۔(عو) اس سےکہتی ہیں جو کسی کا بُرا چاہے یا ایسی چیز مانگے جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو اور اس کا دیناج منظور نہ ہو۔ رحمت نے کہا بیگم تو سوٗموں کی ایک سوٗم ہیں میں تو ایسے پیسے ایسے روپے کو آگ لگاکر رکھ دوں میں نے کہا بوا تمھارے مُنھ میں خاک۔

مُنہ میں رال بَھرنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

مُنْھ میں خاک بَھرنا

۔ رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روکنے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں خاک بَھرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں خاک بَھرنا

mu.nh me.n KHaak bharnaaमुँह में ख़ाक भरना

محاورہ

مُنہ میں خاک بَھرنا کے اردو معانی

  • خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا
  • کچھ نہ دینا ، سوال رد کر دینا ۔

मुँह में ख़ाक भरना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ख़ामोश कर देना, रऊनत या बदी का कलिमा कहने से रोक देना
  • ۲۔ कुछ ना देना, सवाल रद्द कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں خاک بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں خاک بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words