تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ خاک سے بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ خاک سے بَھرنا

لعنت بھیجنا ، دھتکارنا ، دفع کرنا نیز بدمزہ کرنا ، منھ کا ذائقہ خراب کرنا ۔

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

مُنہ سے خاک مَلنا

رنجیدہ یا پریشان ہونا

مُنہ شَکَر سے بَھرنا

خوشی میں منھ میٹھا کرنا ، خوش خبری سنانے والے کو بہت سا انعام و اکرام دینا ۔

مُنہ موتِیوں سے بَھرنا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا

کوئی خوش خبری سن کر بہت انعام و اکرام سے نوازنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ خاک سے بَھرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ خاک سے بَھرنا

mu.nh KHaak se bharnaaमुँह ख़ाक से भरना

محاورہ

مُنہ خاک سے بَھرنا کے اردو معانی

  • لعنت بھیجنا ، دھتکارنا ، دفع کرنا نیز بدمزہ کرنا ، منھ کا ذائقہ خراب کرنا ۔

मुँह ख़ाक से भरना के हिंदी अर्थ

  • लानत भेजना, धुतकारना, दफ़ा करना नीज़ बदमज़ा करना, मुँह का ज़ायक़ा ख़राब करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ خاک سے بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ خاک سے بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words