تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ کو سُور لَگا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ کو سُور لَگا ہے

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

مُن٘ہ کو سُور لَگْنا

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

مُن٘ہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُن٘ہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

کِس بَلا کو پِیچھے لَگا لِیا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

بَڑا سُور ہے

شجاع ہے

سُور کے بَرابَر ہے

حرام ہے ، حرام سمجھتے ہیں ۔

مُن٘ہ لَگا

۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎

مُنھ کو لَگا ہونا

۔ چسکا پڑا ہونا۔ کسی نشہ یا زہر یا اور کسی مضرت رساں چیزکا۔ (توبۃ النصوح) قسم ان کا تکیہ کلام ہے نہ زبان کو روک ہے نہ مُنھ کو لگام۔ ؎

ہَم کو ہے ہے کَرے

رک : ہم کو پیٹے

مُن٘ہ کو

منھ کے لیے ، خاطر سے ، لحاظ سے ، سبب سے ، باعث ۔

بُھوت لَگا ہے

دیوانہ ہوگیا ہے، پاگل ہوچکا ہے

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مان٘گ کو آگ لَگا دینا

رک : مانگ جلانا.

ہَمِیں کو ہے ہے کَرکَے پِیٹے

رک : ہمیں ہے ہے کرے ؛ ہمارا ماتم کرے ، ہمارا مردہ دیکھے ۔

مُن٘ہ پَر تالا لَگا لینا

خاموشی اختیار کرلینا ، خود کو مہربلب کرنا ، چپ ہو جانا ۔

مُن٘ہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

جُولاہے کو لَگا تِیر خُدا بَھلی کَرے

رک : جلاہے کو لگا تیر الخ.

مُن٘ہ ہے

پاس ہے ، لحاظ ہے ، طاقت نہیں ، مجال نہیں ۔

مُن٘ہ کو جِگَر آنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُن٘ہ کو جِگَر چَلنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُن٘ہ کو لُوکا لَگے

(بددعا) تباہ ہو ، برباد ہو ، منھ جھلس جائے ۔

مُن٘ہ کو پھیر لینا

انکار کرنا.

مُن٘ہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

مُن٘ہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُن٘ہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُن٘ہ کو کالَک لَگنا

۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎

مُن٘ہ کو لَہُو لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا ۔

مُن٘ہ کو خاک مَلنا

رنج و غم سے خاک اُڑانا ، سوگواروں کی سی شکل بنانا ، نہایت رنجیدہ ہونا ۔

مُن٘ہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

اُلْٹا زَمانَہ لَگا ہے

لوگوں کی ذہنیت بگڑ گئی ہے اچھی بات بری اور بری اچھی لگتی ہے ؛ نیکی کا عوض بدی سے ملتا ہے.

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

مُن٘ہ کو جُھلسا لَگانا

رک : منہ کو آگ لگانا.

مُن٘ہ کو لَگام دو

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُن٘ہ کو لَگام دے

بد زبانی مت کرو ، زبان سنبھال کر بات کرے ۔

مُن٘ہ دیکھنے کو

فضول ، بیکار ، بے مصرف ، بے ضرورت ، منھ جھٹالنے کو ۔

مُن٘ہ کو دِکھا سَکنا

رک : منہ دکھا سکتا.

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

مُن٘ہ کو آنا

منھ لگنا ، سر ہونا ، پیچھے پڑنا ، بدتمیزی سے پیش آنا ۔

مُن٘ہ کو لَگنا

خوش ذائقہ معلوم ہونا ، زبان کو ناگوار نہ گزرنا ۔

مُن٘ہ کو بنانا

رک : منہ بنانا.

مُن٘ہ کو پِیٹنا

رک : منہ پیٹنا جو فصیح ہے ۔

ران٘گ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

مُن٘ہ کو لَگام نَہ ہونا

بلا سوچے سمجھے جو چاہنا کہہ دینا ۔

مُن٘ہ کو بَھبُوت مَل لینا

فقیر ہوجانا ، سادھو بن جانا.

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

بَیْاہْنے کو بَیٹھی ہے

جوان ہوئی ، اس قابل ہے کہ بیاہ کردیا جائے.

مِحْنَت کو راحَت ہے

محنت کرنے سے آرام ملتا ہے ، بغیر محنت ترقی نہیں ہوتی

رُوپَیا کو رُوپَیَہ کِھین٘چْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھین٘چْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مُجھ کو پاتا ہے تو تَلوار کو نَہِیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

خاک کو خاک کِھین٘چْتی ہے

انسان مر کر زمین ہی میں دفن ہوتا ہے

مُن٘ہ ہے کہ بَلا

جو الا بلا سامنے آئے سب کھا جاتا ہے ، کچھ نہیں چھوڑتا ۔

مُن٘ہ کو جُھلسا

عورتوں کا کوسنا ، ایک کوسنا ، چہرے کو آگ لگ جائے ، منھ جل کر سیاہ ہو جائے ، خدا کی مار تیری صورت پر ، وغیرہ ۔

مُن٘ہ کو سِینا

خاموش کردینا ، بولنے سے باز رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ کو سُور لَگا ہے کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ کو سُور لَگا ہے

mu.nh ko suur lagaa haiमुँह को सूर लगा है

مُن٘ہ کو سُور لَگا ہے کے اردو معانی

  • حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ کو سُور لَگا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ کو سُور لَگا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words