تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُنہ کو قُفل دینا

منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.

مُنہ کو سُور لَگا ہے

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

مانگ کو آگ لَگا دینا

رک : مانگ جلانا.

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

mu.nh ko maza lagaa denaaमुँह को मज़ा लगा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا کے اردو معانی

  • زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

Urdu meaning of mu.nh ko maza lagaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan ko chaaT lagaanaa, chaskaa Daal denaa, chaTora banaa denaa

मुँह को मज़ा लगा देना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान को चाट लगाना, चसका डाल देना, चटोरा बना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُنہ کو قُفل دینا

منھ کو بند کرنا ؛ خاموشی اختیار کرنا.

مُنہ کو سُور لَگا ہے

حرام کھانے کی عادت پڑنا ، رشوت خوری کے موقع پر کہتے ہیں ۔

مُنہ کو لَگام نَہ دینا

بدزبانی کرنا ، الٹی سیدھی باتیں کرنا ۔

مُنہ کو موتِیوں سے بَھر دینا

رک : منہ موتیوں سے بھردینا ۔

مانگ کو آگ لَگا دینا

رک : مانگ جلانا.

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone