تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا

کوئی خوش خبری سن کر بہت انعام و اکرام سے نوازنا ۔

مُنہ شَکَر سے بَھرنا

خوشی میں منھ میٹھا کرنا ، خوش خبری سنانے والے کو بہت سا انعام و اکرام دینا ۔

مُنہ خاک سے بَھرنا

لعنت بھیجنا ، دھتکارنا ، دفع کرنا نیز بدمزہ کرنا ، منھ کا ذائقہ خراب کرنا ۔

شَکَر سے مُنہ بَھرْنا

کسی خوش خبری کے شکریے میں مٹھائی کھلانا ، شیریں کھلانا ، منہ میٹھا کرنا.

مُنہ موتِیوں سے بَھرنا

انتہائی خوش ہو کر یا خوش خبری سن کر کسی کو کثیر انعام دینا ، مالا مال کرنا ، نوازنا۔

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا

mu.nh ghii-shakar se bharnaaमुँह घी-शकर से भरना

محاورہ

مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا کے اردو معانی

  • کوئی خوش خبری سن کر بہت انعام و اکرام سے نوازنا ۔

मुँह घी-शकर से भरना के हिंदी अर्थ

  • कोई ख़ुश-ख़बरी सुनकर बहुत इनाम-ओ-इकराम से नवाज़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ گھی شَکَر سے بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words