تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَقّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُنَقّیٰ

خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش

مَوِیزِ مُنَقّیٰ

بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور، منقا (عموماً دوا میں مستعمل)، منقیٰ کا مطلب ہے 'پیٹ صاف کیا ہوا' چوں کہ منقیٰ کے بیج نکالنے سے اس کا پیٹ صاف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اسے منقی کہتے ہیں، مگر اب منقیٰ اس کا نام ہی پڑ گیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَقّیٰ کے معانیدیکھیے

مُنَقّیٰ

munaqqaaमुनक़्क़ा

نیز : مُنَقّا, مُنَکّا

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: مغزیات اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

مُنَقّیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی بڑی کشمش ۔
  • خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش
  • رک : منقیٰ
  • خشک کیا ہوا بڑا انگور، بڑی کشمش

صفت

  • صاف کیا گیا ، صاف کیا ہوا ، مصفا نیز بیج نکالا ہوا

Urdu meaning of munaqqaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ba.Dii kishmish
  • Khushak kyaa hu.a ba.Daa anguurah ba.Dii kishmish
  • ruk ha munaqqaa
  • Khushak kyaa hu.a ba.Daa anguur, ba.Dii kishmish
  • saaf kiya gayaa, saaf kyaa hu.a, musfaa niiz biij nikaalaa hu.a

English meaning of munaqqaa

Noun, Masculine

  • A species of dried grapes or raisins, bloom-raisins.
  • Munaqqa-dried grapes or raisins
  • blackcurrant, species of large raisin, dried grapes
  • Cleaned, cleared, purged, purified

मुनक़्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की बड़ी किशमिश या सूखा हुआ अंगूर
  • एक प्रकार की बड़ी किशमिश
  • सुखाया हुआ बड़ा अंगूर, बड़ी किशमिश

विशेषण

  • साफ़ किया गया , साफ़ क्या हुआ , मुस्फ़ा नीज़ बीज निकाला हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنَقّیٰ

خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش

مَوِیزِ مُنَقّیٰ

بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور، منقا (عموماً دوا میں مستعمل)، منقیٰ کا مطلب ہے 'پیٹ صاف کیا ہوا' چوں کہ منقیٰ کے بیج نکالنے سے اس کا پیٹ صاف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اسے منقی کہتے ہیں، مگر اب منقیٰ اس کا نام ہی پڑ گیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَقّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَقّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone