تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْحِد" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْحِد کے معانیدیکھیے

مُلْحِد

mulhidमुल्हिद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف اسلامیات

اشتقاق: لَحَدَ

Roman

مُلْحِد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر
  • (مجازاً) مشرک، فاسق و فاجر
  • (تصوف) راہ حق سے منحرف، اس انحراف کی کئی شکلیں ہو سکتی ہیں اور اسی نسبت سے کئی اصطلاحی نام ہیں یعنی ملحد حقیقت، ملحد شریعت، ملحد طریقت، ملحد معرفت، ملحد وحدت وغیرہ

شعر

Urdu meaning of mulhid

Roman

  • ilhaad karne vaala, sahii raaste se phira hu.a, diin se phir jaane vaala, bediin, munkir ilaahii, kaafir
  • (majaazan) mushrik, faasiq-o-faajir
  • (tasavvuf) raah-e-haq se munahrif, is inhiraaf kii ka.ii shakle.n ho saktii hai.n aur isii nisbat se ka.ii istilaahii naam hai.n yaanii mulhid haqiiqat, mulhid shariiyat, mulhid tariiqat, mulhid maarfat, mulhid vahdat vaGaira

English meaning of mulhid

Noun, Masculine, Singular

  • one who deviates or departs from the true faith, one who strays away from religion, one who denies the resurrection of the dead, heretic, pagan, unbeliever, paynim, infidel
  • ( Metaphorically) one who renounces the faith, atheist
  • (Mysticism) deviated from the true path

मुल्हिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • धर्म से भटक जाने वाला, अधर्मी, बेदीन
  • ( लाक्षणिक) ईश्वर में आस्था न रखने वाला, अनीश्वरवादी, नास्तिक
  • ( सूफ़ीवाद) सत्यमार्ग से फिरा हुआ, सत्य मार्ग की अस्विकार्त्यता, अस्वीकार्यता में भिन्नता हो सकती है: सत्य मार्ग या वास्तविक मार्ग से फिरा हुआ, धर्म से फिरा हुआ, ईश्वर या सत्य की ओर जाने वाले पथ से फिरा हुआ, एकत्ववाद से फिरा हुआ, आदि

مُلْحِد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْحِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْحِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone