تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلْحِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْحِد کے معانیدیکھیے
مُلْحِد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- الحاد کرنے والا، صحیح راستے سے پھرا ہوا، دین سے پھر جانے والا، بے دین، منکر الٰہی، کافر
- (مجازاً) مشرک، فاسق و فاجر
- (تصوف) راہ حق سے منحرف، اس انحراف کی کئی شکلیں ہو سکتی ہیں اور اسی نسبت سے کئی اصطلاحی نام ہیں یعنی ملحد حقیقت، ملحد شریعت، ملحد طریقت، ملحد معرفت، ملحد وحدت وغیرہ
شعر
ملحد ہوں اگر میں تو بھلا اس سے تمہیں کیا
منہ سے یہ سخن گبر و مسلماں نہ نکالو
English meaning of mulhid
मुल्हिद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- धर्म से भटक जाने वाला, अधर्मी, बेदीन
- ( लाक्षणिक) ईश्वर में आस्था न रखने वाला, अनीश्वरवादी, नास्तिक
- ( सूफ़ीवाद) सत्यमार्ग से फिरा हुआ, सत्य मार्ग की अस्विकार्त्यता, अस्वीकार्यता में भिन्नता हो सकती है: सत्य मार्ग या वास्तविक मार्ग से फिरा हुआ, धर्म से फिरा हुआ, ईश्वर या सत्य की ओर जाने वाले पथ से फिरा हुआ, एकत्ववाद से फिरा हुआ, आदि
مُلْحِد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلْحِد)
مُلْحِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔