تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَمَّع" کے متعقلہ نتائج

مَکْنُون

پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ، سربستہ، مخفی

مَکْنُون ضَمِیر

خیال میں پوشیدہ ، دل میں چھپا ہوا ۔

مَکْنُون اَعمال

افعال جو ظاہر نہ ہوئے ہوں ، نادیدہ اقدامات ، پوشیدہ اعمال ۔

مَکْنُون فِی الذِّہْن

ذہن یا حافظے میں پوشیدہ ، مافی الضمیر۔

مَکْنُونُ المَکنُوں

(تصوف) مرتبہء احدیت اور گنج مخفی اور منقطع الاشارہ اور مقام محویت کو کہتے ہیں .

مَکْنُونِ خاطِر

دل کی پوشیدہ بات، دل میں چھپی ہوئی بات، دل میں مخفی کوئی بات یا راز، دلی عندیہ یا منشا

مَکْنُونَہ

چھپا ہوا ، پوشیدہ ، مخفی ۔

مَکْنُونات

مکنوں (رک) کی جمع ، چھپے ہوئے راز ، پوشیدہ باتیں ، چیزیں ، خیالات وغیرہ ۔

مَکاناً

مکانی طور پر ، مکانیت کی رُو سے ، مقام کے اعتبار سے ۔

مُوقِنِین

(فقہ) دینی امور پر یقین کامل رکھنے والے ۔

مُقَنِّن

قانون بنانے والا، قانون ساز، قانون داں

مُقَنَع

عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مسنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا

دُرِ مَکْنُون

وہ موتی جسے چھپا کر رکھا جائے، بہت ہی قیمتی موتی

غَیبُ الْمَکْنُون

(تصوف) مرتبۂ ورأالورأ اور ہستی صرف اور احدیۃ مطلقہ اور گنج مخفی کو کہتے ہیں

سَرِ مَکْنُون

مُقَنِّنَہ

ملک کا قانون ساز ادارہ، قانون ساز جماعت، قانون ساز اسمبلی

مُقَنَّد

(طب) جس میں مٹھاس یا قند ملا ہوا ہو ، میٹھی چیز

مُکَنِّی

کنیت دیا گیا ، کنیت رکھنے والا ۔

مِقنانا

مقناطیسیت یا مقناطیسی طاقت پیدا کرنا، مقناطیسی قوت دینا، باردار بنانا

مَکانی نُقطَہ

خاص مرکز ، نشان مخصوص ۔

مُقَنّی

پانی کی تلاش میں مہارت رکھنے والا

مُقَنَّب

(طب) وہ چیز جس میں بھنگ ملی ہوئی ہو ، بھنگ ملا ہوا

مَکانِ نَحس

ایسا گھر جو منحوس خیال کیا جاتا ہو ، گھر جو راس نہ آئے ۔

سِرِّ مَکْنُوں

چُھپے ہوئے بھید، پوشیدہ راز، مصلحتِ خداوندی، الله تعالیٰ کی مصالح

چاہِ مُقَنَّع

ترکستان کے شہر نخشب کے باہر حکیم ابن مقنع کا کا بنوایا ہوا کنواں (کہا جاتا ہے کہ اس میں سے وہ شعبدے کے طور پر اندھیری راتوں میں ایک چاند نکالا کرتا تھا جو ہوا میں معلّق ہو جاتا اور اس کی روشنی چار فرسخ تک پہن٘چا کرتی یہ چاند اس نے سیمابی اجزا سے تیار کیا تھا)

ماہِ مُقَنَّع

وہ چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ ابن مقنع نے اجزائے سیمابی کی ترکیب سے بنا کر شہر نخشب کے قریب ایک کنویں سے ہر شب چار مہینے تک نکالا تھا (وہ کانا تھا اس لیے چہرے پر مقنع ڈالتا تھا)

اِبْنِ مُقَنَّع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَمَّع کے معانیدیکھیے

مُلَمَّع

mulamma'मुलम्मा'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: زیورات بدیع

اشتقاق: لَمَعَ

مُلَمَّع کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو
  • دکھاوے کا، ظاہری، ٹیپ ٹاپ کا، نمائشی
  • چمکایا گیا، روشن کیا گیا، صیقل شدہ
  • سونے یا چاندی کا جھول، گلٹ، قلعی، وہ ملمع جو آگ کے بغیر چاندی یا سونے کو تیزاب میں محلول کر کے چڑھایا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُلَمّا

رک : ملمع جو اس کا درست املا ہے ۔

مُلَمَّہ

جنس غلہ ، گھی ، آٹا دال وغیرہ جو (مہینے کے لیے) اکٹھا خرید کر مودی حانہ میں رکھ دیا جائے ، راشن ۔

English meaning of mulamma'

Adjective, Masculine

  • covered with gold or silver, gild, plated, gilt, electroplated

Noun, Masculine

  • gilding, coating
  • show-off
  • use of two languages in verse, a poem, the hemistichs or distichs of which are written in Persian and Arabic alternately (and which is allowable as far as ten distichs in each language)

मुलम्मा' के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सोना-चाँदी चढ़ा हुआ (गहना या बर्तन इत्यादि), चमकीला, चमकाया हुआ, जिस पर सोने या चाँदी का पानी फेरा गया हो या चढ़ाया गया हो
  • दिखावे का, ऊपरी, टीप-टाप का, दिखावटी
  • चमकाया गया, प्रज्ज्वलित किया गया, सैक़ल किया गया

    विशेष - सैक़ल= तलवार आदि को रगड़कर उसमें चमक पैदा करना, चमकाना

  • सोने या चाँदी का ऊपरी आवरण, गिलट, क़ल'ई, वह मुलम्मा' जो आग के बिना चाँदी या सोने को तेज़ाब में विलीन करके चढ़ाया जाए

مُلَمَّع کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَمَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَمَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone