تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکْنُون" کے متعقلہ نتائج

مَکْنُون

پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ، سربستہ، مخفی

مَکْنُونَہ

چھپا ہوا ، پوشیدہ ، مخفی ۔

مَکْنُون اَعمال

افعال جو ظاہر نہ ہوئے ہوں ، نادیدہ اقدامات ، پوشیدہ اعمال ۔

مَکْنُون فِی الذِّہْن

ذہن یا حافظے میں پوشیدہ ، مافی الضمیر۔

مَکْنُونات

مکنوں (رک) کی جمع ، چھپے ہوئے راز ، پوشیدہ باتیں ، چیزیں ، خیالات وغیرہ ۔

مَکْنُون ضَمِیر

خیال میں پوشیدہ ، دل میں چھپا ہوا ۔

مَکْنُونِ خاطِر

دل کی پوشیدہ بات، دل میں چھپی ہوئی بات، دل میں مخفی کوئی بات یا راز، دلی عندیہ یا منشا

مَکْنُونُ المَکنُوں

(تصوف) مرتبہء احدیت اور گنج مخفی اور منقطع الاشارہ اور مقام محویت کو کہتے ہیں .

سَرِ مَکْنُون

hidden, secret

دُرِ مَکْنُون

وہ موتی جسے چھپا کر رکھا جائے، بہت ہی قیمتی موتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکْنُون کے معانیدیکھیے

مَکْنُون

maknuunमक्नून

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَکْنُون کے اردو معانی

صفت

  • پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ، سربستہ، مخفی
  • مجازاً: قیمتی، بیش قیمت، اعلیٰ قسم کا (عام طور سے دُر، گوہر اور موتی کے لیے مستعمل)
  • باطنی را، دلی منشا، پوشیدہ بات

Urdu meaning of maknuun

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida, chhipaa hu.a, khufiiyaa, sarabastaa, maKhfii
  • majaaznah qiimtii, beshaqiimat, aalaa kism ka (aam taur se dar, gauhar aur motii ke li.e mustaamal
  • baatinii ra, dilii manshaa, poshiida baat

English meaning of maknuun

Adjective

मक्नून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिपाया हुआ, छुपा हुआ, भेद, रहस्य, मन की बात, दिल की मंशा इत्यादि,
  • प्रतीकात्मक: मूल्यवान, बहुमूल्य, उत्तम (प्रायः मोती, हीरा और मणी के लिए उपयोगित)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکْنُون

پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ، سربستہ، مخفی

مَکْنُونَہ

چھپا ہوا ، پوشیدہ ، مخفی ۔

مَکْنُون اَعمال

افعال جو ظاہر نہ ہوئے ہوں ، نادیدہ اقدامات ، پوشیدہ اعمال ۔

مَکْنُون فِی الذِّہْن

ذہن یا حافظے میں پوشیدہ ، مافی الضمیر۔

مَکْنُونات

مکنوں (رک) کی جمع ، چھپے ہوئے راز ، پوشیدہ باتیں ، چیزیں ، خیالات وغیرہ ۔

مَکْنُون ضَمِیر

خیال میں پوشیدہ ، دل میں چھپا ہوا ۔

مَکْنُونِ خاطِر

دل کی پوشیدہ بات، دل میں چھپی ہوئی بات، دل میں مخفی کوئی بات یا راز، دلی عندیہ یا منشا

مَکْنُونُ المَکنُوں

(تصوف) مرتبہء احدیت اور گنج مخفی اور منقطع الاشارہ اور مقام محویت کو کہتے ہیں .

سَرِ مَکْنُون

hidden, secret

دُرِ مَکْنُون

وہ موتی جسے چھپا کر رکھا جائے، بہت ہی قیمتی موتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکْنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکْنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone