تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَنَع" کے متعقلہ نتائج

مُقَنَع

عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مسنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَنَع کے معانیدیکھیے

مُقَنَع

muqanna'मुक़न्ना'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُقَنَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مسنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا
  • باریک چادر جو عربستانی عورتیں منھ چھپانے کے لیے چہرے پر ڈالتی ہیں، وہ باریک کپڑا جو دلہن کے سہرے کے نیچے باندھتے ہیں
  • (مجازاً) برقعہ، نقاب، گھونگھٹ، منھ پر ڈالنے کا کپڑا

Urdu meaning of muqanna'

  • Roman
  • Urdu

  • ata bin miqnaa, jis ne barvaa.et qadiim dhaat ka ek masnavii chaand banaayaa tha jo ek ku.nve.n se nikal kar muqaam naKhshab aur kash vaGaira me.n melo.n tak ujaalaa kar detaa tha
  • baariik chaadar jo ar bustaanii aurte.n mu.nh chhipaane ke li.e chehre par Daaltii hain, vo baariik kap.Daa jo dulhan ke sahre ke niiche baandhte hai.n
  • (majaazan) burqaa, niqaab, ghuunghaT, mu.nh par Daalne ka kap.Daa

English meaning of muqanna'

Noun, Masculine

  • title of the false Veiled Prophet of Khorassan who had invented an artificial moon
  • a veil of muslin or fine linen (esp. a bride's veil) worn over the head and reaching almost to the ground

मुक़न्ना' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूल्हन के ओढ़ने का महीन कपड़ा, जिस पर सेहरा रहता है, स्त्रियों के ओढ़ने की महीन चादर, ओढ़नी
  • (लाक्षणिक) घूँघट, मुँह पर डालने का कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَنَع

عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مسنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَنَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَنَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone