تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکّا بازی" کے متعقلہ نتائج

مُکّا

بند مٹھی، بند مٹھی کی ہیئت کذائی، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مُکّا پَڑْنا

مکے کی ضرب لگنا ، گھونسے کی مار پڑنا

مُکّا تاننا

مکے کی ضرب مارنے کے لیے ہاتھ اُٹھانا ، مارنے کو تیار ہونا

مُکّا دِکھانا

گھونسہ مارنے پر آمادہ ہونا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا

مُکّا باز

مُکّا لَگانا

سخت صدمہ پہنچانا

مُکّا چَلانا

گھونسوں کی لڑائی کرنا ، لڑنا

مُکّا لَہْرانا

رک : مکا دکھانا

مکا سا لگنا

گھونسا لگنا، ضرب لگنا، صدمہ پہنچنا

مُکّا بازی

مکوں سے لڑنا (جس میں ہار جیت ہوتی ہے)، گھونسا بازی

مُکّا سا مارنا

دل کو سخت صدمہ پہنچانا

مُکّا سا لَگانا

دل کو سخت صدمہ پہنچانا

مُکّا لَگنا

دل پر اچانک صدمہ ہونا

مُکّا مارنا

۱۔ گھونسوں یا مکوں سے مارنا ، گھونسا لگانا

مُکّا چَلنا

گھونسوں کی لڑائی ہونا ، ایک دوسرے کو گھونسوں سے مارنا

مَکّا

(کاشتکاری) بڑی جوار، مکئی

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مَکّے

مکہ کی مغیرہ حالت نیزجمع، تراکیب میں مستعمل

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مُکّے

مُکّا مُکّہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مُکّو

(عو) مکا .

مَکَّہ

(لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا

مُکَّہ

رک : ُمکا ۔

مَکْڑی

مکڑکی مادہ، ایک قسم کے کیڑے کا نام جو اپنے لعاب سے جالا بنتا ہے اور مکھیاں پکڑ کر کھاتا ہے، انسان کے جسم پر جہاں مکڑی کا لعاب لگ جاتا ہے، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں ہوجاتی ہیں

مَکڑا

مکڑی کا مذکر، مذکر مکڑی، بڑی مکڑی

مُڑکی

رک : مُرکی ۔

مَکَوڑا

بڑا چیونٹا، بڑا کیڑا، مکڑ

ماکْڑا

مکڑی کے جیسا، دُبلا پتلا

مَڑوڑی

بٹیر لڑانے میں ایک بٹیر کا دوسرے بٹیر کی کھال کو پکڑ کر مڑوڑ دینا

مَڑوڑا

پیچ ، چوڑی دار بڑی کیل ، گھنڈی ۔

مَکْڑائی

مکڑانے کی کیفیت، کج روی، غرور کی چال، سرتابی، سرکشی

مَوْقََعْ کی

لائق، مناسب، حسب منشا، ڈھنگ کی، مناسب وقت کی

مَوْقََعْ کا

مناسب، حسب دلخواہ، جو وقت پر مناسب حال ہو، اچھے محل وقوع کا (مکان)

دِل پَر مُکّا لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا ، اذیّت پہن٘چنا.

سِینے میں مُکّا مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

مَکّے میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کل کھانا کھا کربالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا (اس موقع پر کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے)

مَکَّہ میں جھاڑُو دینا

کھانے کے برتن کا کل کھانا کھا کر بالکل صاف کر دینا ، سب کھا لینا ، (اس جگہ کعبے شریف میں جھاڑو دینا بھی رائج ہے) ۔

مَکّے گَئے نَہ مَدِینے گَئے، بِیچ ہی بِیچ میں حاجی بَھئے

بے محنت و مشقت اپنا کام پورا کر لیا

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مکہ گئے نہ مدینہ گئے بیچ ہی بیچ میں پیمبر بہے

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لیا

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مَکّا کے دانے

بھٹے کے نکالے ہوئے دانے جو عموماً بھون کر چبینے کے طور پر کھائے جاتے ہیں

مَکّے میں رَہ کَر حَج نَہ کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

مُکَّہ تاننا

گھونسہ مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانا ، مارنے کو آمادہ ہونا ؛ (مکہ تان کر) خصومت کا اظہار کرنا ۔

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مَکّے اَور مَدِینے

مکے سے مدینے تک ، دُور دُور تک ؛ (مکے اور مدینے پہنچنے کی سعادت کے لیے دعائیہ کلمہ)۔

مَکڑی کی طَرَح جھاڑ ڈالنا

پھینک دینا، نقصان پہنچانا، آسانی سے مار ڈالنا

مَکْڑی دینا

ایک نوع کا بندر جس کی دُم بہت پتلی اور ٹانگیں لمبی لمبی ہوتی ہیں ۔

مَڑوڑی دینا

بل دینا ، مروڑنا

مَڑوڑے دینا

بھینچنا ، دبانا ، ملنا ، بل دینا ۔

مُکّے مارنا

بہت زد و کوب کرنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

مُکّے چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا ، مکے اور لات چلنا ۔

مُکّے چَلانا

لڑنا ، لڑائی کرنا ۔

مُکّی چاپی کَرنا

ہاتھ پانو دبانا ، بہت خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَکْڑی جالا پُور گَئی

برسات ختم ہوئی ، اب بارش کی امید نہیں

مُکَّہ مارنا

مٹھی بند کرکے ضرب لگانا ؛ گھونسا بنا کر کسی شخص یا چیز کو مارنا ۔

مکہ میں رہتے ہیں پر حج نہیں کیا

بدقسمت ہر جگہ محروم رہتا ہے

مَکّے میں رَہتے ہیں پَر حَج نَہیں کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

مَڑوڑا اُٹھنا

رک : مروڑ اُٹھنا ؛ پیٹ میں اینٹھن ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکّا بازی کے معانیدیکھیے

مُکّا بازی

mukkaa-baaziiमुक्का-बाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

مُکّا بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکوں سے لڑنا (جس میں ہار جیت ہوتی ہے)، گھونسا بازی

English meaning of mukkaa-baazii

Noun, Feminine

  • boxing, fisticuffs

मुक्का-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुक्कों से लड़ना (जिस में हार जीत होती है), घूँसा बाज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکّا بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکّا بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone