تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخْتَلَف فِیہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَلَف فِیہ کے معانیدیکھیے
مُخْتَلَف فِیہ کے اردو معانی
صفت
- وہ بات یا مسئلہ کہ جس میں مختلف رائیں ہوں، وہ چیز جس میں اختلاف ہو، جسکی بابت اختلاف کیا گیا ہو
- متنازعہ، اختلاف والا، متنازع فیہ
English meaning of muKHtalaf-fiih
Adjective
- about which there is difference of opinion, in which there is disagreement
- disputed, controversial
मुख़्तलफ़-फ़ीह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस विषय में मतभेद हो, वह चीज़ या बात जिस में असहमति हो, वो चीज़ जिसको लेकर लोगों के मत में भेद हो
- विवादग्रस्त, विवादास्पद, विवादित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخْتَلَف فِیہ)
مُخْتَلَف فِیہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔