تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخاط" کے متعقلہ نتائج

مُخاط

طب: وہ رطوبت جو ناک، منھ یا براز کی راہ سے خارج ہوتی ہے، بلغم

مُخاطَرَہ

ڈر، اندیشہ، خوف، خطرہ

مُخاطَبَہ

مخاطبت، آمنے سامنے کچھ کہنا، دوبدو گفتگو کرنا، خطاب

مُخاطِیَّہ

(طب) مخاطی سے منسوب یا متعلق ، بلغمی ، لعاب دار

مُخاطی

طب: مخاط سے منسوب یا متعلق، بلغمی، لعاب دار

مُخاطب ہونا

خطاب کرنا، متوجہ ہونا

مُخاطَب

وہ جس سے بات کی جائے یا کہی جائے، جس سے خطاب کیا جائے، خطاب کیا ہوا

مُخاطِب

کلام کرنے والا، کسی سے بات کرنے والا، سامنے بولنے والا، خطاب کرنے والا، متوجہ

مُخاطَب عَلَیہ

وہ جس پر توجہ دی جائے یا جس سے بات کی جائے

مُخاطَبَت

آمنے سامنے بات کرنا، دوبدو کچھ کہنا، ہم کلام ہونا، آپس میں خطاب کرنا

مُخاطَبات

مراسلات و مکتوبات میں القابات

مُخاطِبِین

خطاب یا باتیں کرنے والے، بولنے والے، بات کرنے والے، خطاب کرنے والے، مقررین

مُخاطَبین

مخاطب (رک) کی جمع ، وہ لوگ جن سے خطاب یا گفتگو کی جائے

مُخاطِباً

مخاطب ہو کر ، خطاب کرتے ہوئے ، ہم کلام ہوتے ہوئے ، بات کرتے ہوئے

مُخاطِب کَرنا

بات کرنا ، خطاب کرنا ، کلام کرنا

مُخاطی جِھلّی

(طب) لعاب دار جھلّی جو جسم کی مختلف تجاویف کو استر کرتی ہے ، غشائے مخاطی

مُخاطی اَذِیما

(طب) مخاطی خمرہ ، خاطی چنبل ، لعاب دار ، چپچپا چنبل ، داد اور خارش کی طرح کا ایک چپچپا جلدی مرض

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخاط کے معانیدیکھیے

مُخاط

muKHaatमुख़ात

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُخاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طب: وہ رطوبت جو ناک، منھ یا براز کی راہ سے خارج ہوتی ہے، بلغم

Urdu meaning of muKHaat

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah vo ratuubat jo naak, mu.nh ya baraaz kii raah se Khaarij hotii hai, balGam

English meaning of muKHaat

Noun, Masculine

  • phlegm, cough

मुख़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नासा-स्राव, श्लेष्मा, बलगम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاط

طب: وہ رطوبت جو ناک، منھ یا براز کی راہ سے خارج ہوتی ہے، بلغم

مُخاطَرَہ

ڈر، اندیشہ، خوف، خطرہ

مُخاطَبَہ

مخاطبت، آمنے سامنے کچھ کہنا، دوبدو گفتگو کرنا، خطاب

مُخاطِیَّہ

(طب) مخاطی سے منسوب یا متعلق ، بلغمی ، لعاب دار

مُخاطی

طب: مخاط سے منسوب یا متعلق، بلغمی، لعاب دار

مُخاطب ہونا

خطاب کرنا، متوجہ ہونا

مُخاطَب

وہ جس سے بات کی جائے یا کہی جائے، جس سے خطاب کیا جائے، خطاب کیا ہوا

مُخاطِب

کلام کرنے والا، کسی سے بات کرنے والا، سامنے بولنے والا، خطاب کرنے والا، متوجہ

مُخاطَب عَلَیہ

وہ جس پر توجہ دی جائے یا جس سے بات کی جائے

مُخاطَبَت

آمنے سامنے بات کرنا، دوبدو کچھ کہنا، ہم کلام ہونا، آپس میں خطاب کرنا

مُخاطَبات

مراسلات و مکتوبات میں القابات

مُخاطِبِین

خطاب یا باتیں کرنے والے، بولنے والے، بات کرنے والے، خطاب کرنے والے، مقررین

مُخاطَبین

مخاطب (رک) کی جمع ، وہ لوگ جن سے خطاب یا گفتگو کی جائے

مُخاطِباً

مخاطب ہو کر ، خطاب کرتے ہوئے ، ہم کلام ہوتے ہوئے ، بات کرتے ہوئے

مُخاطِب کَرنا

بات کرنا ، خطاب کرنا ، کلام کرنا

مُخاطی جِھلّی

(طب) لعاب دار جھلّی جو جسم کی مختلف تجاویف کو استر کرتی ہے ، غشائے مخاطی

مُخاطی اَذِیما

(طب) مخاطی خمرہ ، خاطی چنبل ، لعاب دار ، چپچپا چنبل ، داد اور خارش کی طرح کا ایک چپچپا جلدی مرض

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone