تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخاصَمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخاصَمَت کے معانیدیکھیے
مُخاصَمَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی
شعر
کیا فریب محبت سے فرش والوں نے
برستی ہے جو فلک سے مخاصمت کی آگ
یہ مخاصمت کے جذبے یہ محاذ حاسدوں کے
مگر عمر بھر وہ ذوقیؔ کے مقام تک نہ پہنچے
English meaning of muKHaasamat
Noun, Feminine
- enmity, hostility, opposition, mutual enmity or hostility, altercation
مُخاصَمَت کے مترادفات
مُخاصَمَت کے متضادات
مُخاصَمَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخاصَمَت)
مُخاصَمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔