تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری" کے متعقلہ نتائج

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُکْھرا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُکْھوا

غازہ ، مکول .

مُکْھرُوتی

(موسیقی) ایک ساز کا نام ۔

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔

چَنْدْنَہ مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

دیس مُکْھ

صدر مالگزاری ، پولیس کا عہدہ .

دیش مُکْھ

مراٹھیوں میں مروج نام کا آخری جزو، قبائلی یا خاندانی نام

سَرْدیس مُکْھ

(کاشتکاری) سردیش مکھی کا عہدہ

چَنْدْنا مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چَنْدْناں مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چان٘د جیسے چہرے والا، حسین

دُودْھ مُکْھ

the young of an animal

گاؤ مُکْھ دَھج

(سیف بازی) سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے خمیدہ کمر ہو کر سر اور سینے کو سپر کی آڑ میں کسی قدر آگے کی طرف بڑھا کر کھڑے ہوتے ہیں اور حریف پر ضرب لگانے وقت گھٹنا ٹیک دیتے ہیں اور اسی طرح حریف کی ضرب کو خالی دیتے ہیں.

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری کے معانیدیکھیے

مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری

mukh par raam raam , peT me.n chhuriiमुख पर राम राम , पेट में छुरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری کے اردو معانی

  • ظاہر کچھ ، باطن کچھ ، ظاہر میں نیک ، باطن میں ظالم ، مکار ، عیار .

Urdu meaning of mukh par raam raam , peT me.n chhurii

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir kuchh, baatin kuchh, zaahir me.n nek, baatin me.n zaalim, makkaar, ayyaar

मुख पर राम राम , पेट में छुरी के हिंदी अर्थ

  • ज़ाहिर कुछ, बातिन कुछ, ज़ाहिर में नेक, बातिन में ज़ालिम, मक्कार, अय्यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُکْھرا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُکْھوا

غازہ ، مکول .

مُکْھرُوتی

(موسیقی) ایک ساز کا نام ۔

مُکْھڑا تَلووں کو نَہ پَہُنْچے

ایک شخص اس قدر خوبصورت ہے کہ دوسرے شخص کے چہرے کا رنگ اس کے تلووں کے رنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتا (انسان کی رنگت کی تعریف میں کہتے ہیں) ، مقابلۃً ایک انسان کا دوسرے انسان سے کم تر ہونا ؛ مقابلے میں بہت حقیر ہے ۔

چَنْدْنَہ مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

دیس مُکْھ

صدر مالگزاری ، پولیس کا عہدہ .

دیش مُکْھ

مراٹھیوں میں مروج نام کا آخری جزو، قبائلی یا خاندانی نام

سَرْدیس مُکْھ

(کاشتکاری) سردیش مکھی کا عہدہ

چَنْدْنا مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چندر مکھ

چَنْدْناں مُکْھ

چاند جیسا چہرہ، خوبصورت، چان٘د جیسے چہرے والا، حسین

دُودْھ مُکْھ

the young of an animal

گاؤ مُکْھ دَھج

(سیف بازی) سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے خمیدہ کمر ہو کر سر اور سینے کو سپر کی آڑ میں کسی قدر آگے کی طرف بڑھا کر کھڑے ہوتے ہیں اور حریف پر ضرب لگانے وقت گھٹنا ٹیک دیتے ہیں اور اسی طرح حریف کی ضرب کو خالی دیتے ہیں.

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone