تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکھ مَنْتری" کے متعقلہ نتائج

مُخ

بھیجا، سر کا مغز، گودا، مجازاً: مقدم دماغ نیز کسی چیز کا خلاصہ یا جوہر

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُوکھ

مکھ، منھ، چہرہ، بڑا سوراخ، روزن

موکھ

رک : موکھا معنی (۱) ۔

مُکھ باد

(سالوتری) گھوڑے کے منھ پر ورم آجاتاہے ۔

مُکھ تال

موسیقی: وہ آواز جو گویے کے منَھ سے نکلے، انترہ، استھائی، ٹیپ، ٹیک، خاص بول

مُکھ پاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

مُخ صَغِیر

(تشریح) بڑے دماغ کے نیچے پچھلی طرف اور سر حرام مغز کی تقریبا ً پشت پر واقع چھوٹا یا پیچھے کا دماغ ، دمیغ

مُکھ پھاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

مُکھ موڑْنا

منھ پھیرنا ، ناراض ہونا ، بے مروتی کرنا ۔

مُکھڑا

چہرہ

مُکھ پانی

چہرے کی آب و تاب ، رونق ، رخ کی جاذبیت ، حسن ۔

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُخ کَبِیر

(تشریح) بڑا دماغ جو دمیغ کے اوپر ہوتا ہے

مُکھ دیکھنا

رک : من٘ھ دیکھنا ۔

مکھ منڈی

سکندر کی ایک ماتری

مُکھ بِلاس

عیش و عشرت یا خوشی کی بات ، مژدہ ، کلام عشرت فرجام ؛ (نرت) چہرے کی ایک خوش نما بناوٹ جو ناچتے اور بھاؤ بتاتے وقت ظاہر ہوتی ہے ، چہرے سے خوشی اور شادمانی کی کیفیت کا اظہار ۔

مُکھ کَرنا

کسی طرف منھ کرنا ، سامنے ہونا ، رخ دینا .

مُکھ بھیڑ

مڈبھیڑ ، آمنا سامنا ، روبرو ہونے کی صورتِ حال ، بالمواجہ ، سنمکھ ۔

مُکھ بُھوشَن

پان بیڑا .

مُکھ جاتْرا

چہرے کی زیارت ، دیدار ۔

مُکھ دِکھانا

جھلک دکھانا ، درشن دینا ، منھ دکھانا ، دیدار کرانا ۔

مُخُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا گودا

مُکھ مَنْتری

وزیراعظم، مدارالمہام، پردھان منتری، وزیراعلیٰ

مُکھ رَکھنا

رُخ کرنا ، سامنے ہونا ، کسی طرف رُجوع کرنا .

مُکھ پھیرنا

من٘ھ موڑنا ، رُخ پھیرنا ۔

مُخ اَصْغَر

(مجازا ً) آنکھ کا چھوٹا کویا

مُکھ چَند

جس کا چہرہ چاند جیسا ہو ، چاند جیسے چہرے والا ، نہایت حسین .

مُکھ پِھرانا

من٘ھ موڑنا ، رُخ پھیرنا ۔

مُکھ ہات دینا

(فکر یا حیرت سے) دونوں ہاتھوں میں منھ دے کر چپ رہ جانا ۔

مُکھ میں کاڑی لینا

منھ میں تنکا لینا ؛ شرمندہ ہونا ، اظہار عاجزی کرنا ۔

مُکھ سَمَن

مراد : خوب رُو ، خوب صورت ۔

مُکھ تھے پُھول جَھڑنا

رک : منَھ سے پھول جھڑنا ۔

مُکھ کا پانی

آبرو ، عزت ۔

مُکھ بَچَن

بھینٹ یا قربانی وغیرہ کی باتیں یا رسمیں ، سبھائیں ۔

مُخُ الْبَیض

انڈے کی زردی

مُخادِع

دھوکا دینے والا، فریبی

مُکھ بات ہونا

رُوبرو سوال جواب ہونا ، سامنے ہونا ۔

مُخادَع

جسے دھوکا دیا جائے

مُکھ کالا کَرنا

رک : منَھ کالا کرنا جو زیادہ رائج محاورہ ہے ۔

مُکھ اُجلا ہونا

چہرہ پر نور ہونا ، چہرہ پر رونق آنا ۔

مُکھ تَلخ کَرنا

ناراضگی کا اظہار کرنا ، ترش رُو ہونا ، منھ بنانا ، بدمزگی ۔

مُکھ کُوں لَون ہونا

چہرے پر ملاحت ہونا ، حسن میں آب و نمک ہونا ؛ چہرے پر جاذبیت ہونا ۔

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخُ الْاَدْعِیَہ

دعاؤں کا مغز یا خلاصہ یاجوہر

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مُکھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نرکھی، خانگی، مکھی کا نر

مُکْھوا

غازہ ، مکول .

مُکھ اُوپَر بات کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے بولنا ، روبرو بات کرنا ۔

مُخْزی

رسوا کرنے والا

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری

ظاہر کچھ ، باطن کچھ ، ظاہر میں نیک ، باطن میں ظالم ، مکار ، عیار .

مُکھّا

مکا، گھونسہ

مُکْھرا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُخْطی

وہ جو غلطی سے خطا کرے، جس سے بلا ارادہ خطا سرزد ہو

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُکھامَیہ

oral disease, ophthalmology

مُکِھیا

سردار ، چودھری ، سرگروہ (خصوصا ً گانو کا)

مُخادِعانَہ

پُر فریب ، مکارانہ ، دھوکے سے پُر

مکھوٹا

نقلی چہرہ، تصوراتی مصنوعی چہرہ، سانچہ، دھات وغیرہ کا بنا ہوا چہرہ جو دیوی دیوتاؤں میں ان کے چہرے پر لگایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکھ مَنْتری کے معانیدیکھیے

مُکھ مَنْتری

mukh-mantriiमुखमंत्री

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُکھ مَنْتری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وزیراعظم، مدارالمہام، پردھان منتری، وزیراعلیٰ

Urdu meaning of mukh-mantrii

  • Roman
  • Urdu

  • vaziir-e-aazam, madaaraalamhaam, pardhaan mantrii, vaziir-e-aalaa

English meaning of mukh-mantrii

Noun, Masculine

  • prime minister, chief minister

मुखमंत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुख्यमंत्री, प्रधानमंत्री, वज़ीर-ए-आला, वज़ीर-ए-आज़म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخ

بھیجا، سر کا مغز، گودا، مجازاً: مقدم دماغ نیز کسی چیز کا خلاصہ یا جوہر

مُکْھ

چہرہ ، منھ ، صورت

مُوکھ

مکھ، منھ، چہرہ، بڑا سوراخ، روزن

موکھ

رک : موکھا معنی (۱) ۔

مُکھ باد

(سالوتری) گھوڑے کے منھ پر ورم آجاتاہے ۔

مُکھ تال

موسیقی: وہ آواز جو گویے کے منَھ سے نکلے، انترہ، استھائی، ٹیپ، ٹیک، خاص بول

مُکھ پاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

مُخ صَغِیر

(تشریح) بڑے دماغ کے نیچے پچھلی طرف اور سر حرام مغز کی تقریبا ً پشت پر واقع چھوٹا یا پیچھے کا دماغ ، دمیغ

مُکھ پھاٹ

منھ پھٹ ، کھلم کھلا ، علی الاعلان ، ڈنکے کی چوٹ ، بے لگی لپٹی ۔

مُکھ موڑْنا

منھ پھیرنا ، ناراض ہونا ، بے مروتی کرنا ۔

مُکھڑا

چہرہ

مُکھ پانی

چہرے کی آب و تاب ، رونق ، رخ کی جاذبیت ، حسن ۔

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُخ کَبِیر

(تشریح) بڑا دماغ جو دمیغ کے اوپر ہوتا ہے

مُکھ دیکھنا

رک : من٘ھ دیکھنا ۔

مکھ منڈی

سکندر کی ایک ماتری

مُکھ بِلاس

عیش و عشرت یا خوشی کی بات ، مژدہ ، کلام عشرت فرجام ؛ (نرت) چہرے کی ایک خوش نما بناوٹ جو ناچتے اور بھاؤ بتاتے وقت ظاہر ہوتی ہے ، چہرے سے خوشی اور شادمانی کی کیفیت کا اظہار ۔

مُکھ کَرنا

کسی طرف منھ کرنا ، سامنے ہونا ، رخ دینا .

مُکھ بھیڑ

مڈبھیڑ ، آمنا سامنا ، روبرو ہونے کی صورتِ حال ، بالمواجہ ، سنمکھ ۔

مُکھ بُھوشَن

پان بیڑا .

مُکھ جاتْرا

چہرے کی زیارت ، دیدار ۔

مُکھ دِکھانا

جھلک دکھانا ، درشن دینا ، منھ دکھانا ، دیدار کرانا ۔

مُخُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا گودا

مُکھ مَنْتری

وزیراعظم، مدارالمہام، پردھان منتری، وزیراعلیٰ

مُکھ رَکھنا

رُخ کرنا ، سامنے ہونا ، کسی طرف رُجوع کرنا .

مُکھ پھیرنا

من٘ھ موڑنا ، رُخ پھیرنا ۔

مُخ اَصْغَر

(مجازا ً) آنکھ کا چھوٹا کویا

مُکھ چَند

جس کا چہرہ چاند جیسا ہو ، چاند جیسے چہرے والا ، نہایت حسین .

مُکھ پِھرانا

من٘ھ موڑنا ، رُخ پھیرنا ۔

مُکھ ہات دینا

(فکر یا حیرت سے) دونوں ہاتھوں میں منھ دے کر چپ رہ جانا ۔

مُکھ میں کاڑی لینا

منھ میں تنکا لینا ؛ شرمندہ ہونا ، اظہار عاجزی کرنا ۔

مُکھ سَمَن

مراد : خوب رُو ، خوب صورت ۔

مُکھ تھے پُھول جَھڑنا

رک : منَھ سے پھول جھڑنا ۔

مُکھ کا پانی

آبرو ، عزت ۔

مُکھ بَچَن

بھینٹ یا قربانی وغیرہ کی باتیں یا رسمیں ، سبھائیں ۔

مُخُ الْبَیض

انڈے کی زردی

مُخادِع

دھوکا دینے والا، فریبی

مُکھ بات ہونا

رُوبرو سوال جواب ہونا ، سامنے ہونا ۔

مُخادَع

جسے دھوکا دیا جائے

مُکھ کالا کَرنا

رک : منَھ کالا کرنا جو زیادہ رائج محاورہ ہے ۔

مُکھ اُجلا ہونا

چہرہ پر نور ہونا ، چہرہ پر رونق آنا ۔

مُکھ تَلخ کَرنا

ناراضگی کا اظہار کرنا ، ترش رُو ہونا ، منھ بنانا ، بدمزگی ۔

مُکھ کُوں لَون ہونا

چہرے پر ملاحت ہونا ، حسن میں آب و نمک ہونا ؛ چہرے پر جاذبیت ہونا ۔

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخُ الْاَدْعِیَہ

دعاؤں کا مغز یا خلاصہ یاجوہر

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مُکھا

نیلے رنگ کی بڑی مکھی، خرمگس، نرکھی، خانگی، مکھی کا نر

مُکْھوا

غازہ ، مکول .

مُکھ اُوپَر بات کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے بولنا ، روبرو بات کرنا ۔

مُخْزی

رسوا کرنے والا

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُکھ پَر رام رام ، پیٹ میں چُھری

ظاہر کچھ ، باطن کچھ ، ظاہر میں نیک ، باطن میں ظالم ، مکار ، عیار .

مُکھّا

مکا، گھونسہ

مُکْھرا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُخْطی

وہ جو غلطی سے خطا کرے، جس سے بلا ارادہ خطا سرزد ہو

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُکھامَیہ

oral disease, ophthalmology

مُکِھیا

سردار ، چودھری ، سرگروہ (خصوصا ً گانو کا)

مُخادِعانَہ

پُر فریب ، مکارانہ ، دھوکے سے پُر

مکھوٹا

نقلی چہرہ، تصوراتی مصنوعی چہرہ، سانچہ، دھات وغیرہ کا بنا ہوا چہرہ جو دیوی دیوتاؤں میں ان کے چہرے پر لگایا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکھ مَنْتری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکھ مَنْتری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone