تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَلِّف" کے متعقلہ نتائج

مُکَلِّف

تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں

مُکَلِّفِین

مکلف لوگ ، پابند یا ذمہ دار لوگ ، پابندی کرنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَلِّف کے معانیدیکھیے

مُکَلِّف

mukallifमुकल्लिफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَلِّف کے اردو معانی

صفت

  • تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں
  • تکلیف دینے والا، دعوت دینے والا، تقریب میں شرکت کی تکلیف دینے والا، بلانے والا، داعی (دعوت نامے میں المکلف لکھ کر اپنا نام لکھتا ہے)

Urdu meaning of mukallif

  • Roman
  • Urdu

  • takliif pahunchaane vaala, takliif dene vaala, i.izaa rasaa.n
  • takliif dene vaala, daavat dene vaala, taqriib me.n shirkat kii takliif dene vaala, bulaane vaala, daa.ii (daavat naame me.n ul-mukallif likh kar apnaa naam likhtaa hai)

English meaning of mukallif

Adjective

  • the one who gives pain, the one who invite
  • putting (or one who puts) to inconvenience or trouble

मुकल्लिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तक्लीफ़ देने वाला, निमन्त्रण दाता, चूंकि वह अपने घर बुलाने का कष्ट देता है, इसलिए स्वयं को ‘मुकलित्फ़' कहता है
  • कष्टदाता, कष्ट देने वाला, तकलीफ़ देने वाला

مُکَلِّف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَلِّف

تکلیف پہنچانے والا، تکلیف دینے والا، ایذا رساں

مُکَلِّفِین

مکلف لوگ ، پابند یا ذمہ دار لوگ ، پابندی کرنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَلِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَلِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone