تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجمَل کے معانیدیکھیے
مُجمَل کے اردو معانی
صفت
- اجمال کیا گیا، جو تفصیل کا محتاج ہو، جو مفصل بیان کیے بغیر واضح نہ ہو، (مفہوم یا مضمون وغیرہ) جو تھوڑے لفظوں میں بیان کیا گیا ہو، مختصر، خلاصہ، انتخاب
- مبہم، غیر واضح، گڈ مڈ
- سرسری، روا داری، ملا ہوا، ملا جلا
اسم، مذکر
- اکٹھا کرنا، اجمال کیا گیا، جو تفصیل کو محتاج ہو، مفصل کا نقیض، ملا جلا، خلاصہ
شعر
سمجھتے ہم نہیں جو تم اشاروں بیچ کہتے ہو
مفصل کو تو ہم جانے ہیں یہ مجمل خدا جانے
English meaning of mujmal
Adjective
- brought together, collected into a small compass, abridged, brief, contracted, compendious, brought together
- confused, requiring explanation
- a confused statement or account (including a number of things requiring explanation)
Noun, Masculine
- an abstract, summary, compendium, abridgement, compendious statement or account (of )
मुज्मल के हिंदी अर्थ
مُجمَل کے مترادفات
مُجمَل کے متضادات
مُجمَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجمَل)
مُجمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔