تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُجاہِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُجاہِد کے معانیدیکھیے
مُجاہِد کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- کوشش یا جدوجہد کرنے والا
- بہادر، دلیر
- کافروں سے جہاد کرنے والا، دین کی حمایت میں جنگ کرنے والا
اسم، مذکر
- غازی، جنگ آزما، جنگجو
شعر
ہیں سامنے ہمارے روایات کارزار
باندھے ہوئے ہیں سر سے مجاہد کفن ابھی
جس نے خالی جام پٹکا اس مجاہد کو سلام
میکدے میں آج پیاسوں کو اشارا مل گیا
کر نہ اے کنج لحد زحمت مرے آرام کی
میں مجاہد ہوں مجھے خوئے تن آسانی نہیں
English meaning of mujaahid
Adjective, Masculine, Singular
- warrior in the cause of faith (esp. Islam)
Noun, Masculine
- a crusader, religious warrior
- one who exerts himself or puts in great effort, endeavourer
मुजाहिद के हिंदी अर्थ
مُجاہِد کے مترادفات
مُجاہِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُجاہِد)
مُجاہِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔