تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجاہِدِین" کے متعقلہ نتائج

مُجاہِدِین

کافروں سے جہاد کرنے والے، دین کے لیے لڑنے والے، مردان غازی

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

تَحْرِیکِ مُجاہِدِین

قدیم ہندوستان میں غیر اسلامی حکومت کے خلاف اور ان حکومتوں کے مظلوم مسلمانوں کو آزاد کرانے کی وہ تحریک جس کی قیادت سید احمد شہید بریلوی اور شاہ اسماعیل شہید نے کی تھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجاہِدِین کے معانیدیکھیے

مُجاہِدِین

mujaahidiinमुजाहिदीन

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: مُجاہِد

اشتقاق: جَہَدَ

مُجاہِدِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کافروں سے جہاد کرنے والے، دین کے لیے لڑنے والے، مردان غازی
  • شاہ اسمٰعیل شہید اور سید احمد شہید کی تحریک جہاد میں شمولیت کرنے والے
  • رضاکار، والنٹیر

English meaning of mujaahidiin

Noun, Masculine, Plural

  • warriors (against infidels, in defense of the faith), crusaders
  • those who joined the movement of Shah Ismail Shaheed and Syed Ahmed Shaheed
  • volunteers

मुजाहिदीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • विधर्मियों से लड़ने वाले योद्धा, धर्म के लिए लड़ने वाले
  • शाह इस्माईल शहीद और सय्यद अहमद शहीद के आंदोलन में शामिल होने वाले
  • स्वयंसेवक, स्वयंसेवी, वालंटियर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجاہِدِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجاہِدِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone