تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مج" کے متعقلہ نتائج

مُذ

مالک ، حاکم ، آقا

مَذ

ایک وزن، ایک بحر، (تجوید) مد، ایسے حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کر دیں ’’ ا، و، ی‘‘ ماقبل مفتوح، مضموم

مُذَہَّبَہ

مذہب (رک)کی تانیث، سونا چڑھی ہوئی؛ (مجازا ً) وہ زرد گائے جسے موسیٰ علیہ السلام کے حکم پر ذبح کیا گیا اور اس کی ران یا دم کی ہڈی مارنے سے ایک مقتول اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے قاتل کی شناخت کر ا دی

مُذلَقَہ

(تجوید) زبان کی نوک سے ادا ہونے والا ، اپنے مخرج سے پھسل کر ادا ہونے والا (حرف) ۔

مُذَہَّب

سونا چڑھی ہوئی چیز، وہ جس پر سونا چڑھا ہوا ہو، سونے کا ملمع کیا ہوا، مطلا، سنہرا

مُذکِیَہ

پانچ سال سے زیادہ (یعنی چھ سات سال کی) عمر کا گھوڑا ۔

مُذِیبَہ

گلانے اور پگھلانے والی

مُذَکَّرانَہ

نر کی طرح کا ، مرد کی طرح ، مردانہ ، نروں کی طرح ، مردانہ وار ۔

مُذاکَرَہ

کسی امر پر باہمی گفتگو، کسی مسئلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، باہم ذکرکرنا، مباحثۃ

مُذِلّی

مذل کا کام ، ذلت دینا ، ذلیل کرنا ۔

مُذِلّ

ذلیل کرنے والا، جو ذلت کا باعث ہو

مُذَکَّری

مذکر (رک) سے متعلق ، مردانہ ، نرینہ ۔

مُذاہَنَت

جھگڑنا ، بحث کرنا

مُذکر

مذکر، یاد کرنے والا

مُذنِب

گناہ کرنے والا، گنہگار، عاصی نیز مجرم

مُذَکَّر

نر، مرد

مُذَمَّم

مذمت کیا گیا ، مذمت کے قابل ، خراب ۔

مُذاب

پگھلا ہوا، گداختہ، گھُلا ہوا، مائع

مُذِیب

پگھلانے والا ، حل کرنے والا ، محلل ؛ (کیمیا) وہ چیز جو کسی چیز کو پگھلائے یا حل کرے

مُذَبذَب

وہ جسے ایک حال اور ایک جگہ پر قرار نہ ہو، وہ شخص جس کا ارادہ مصمم نہ ہو، شش و پنج میں مبتلا، متردد، غیر مستقل مزاج، ڈانوا ڈول

مَذی

وہ رطوبت جو شہوت کے جوش میں (انزال سے پہلے) نکلتی ہے، وہ مادہ جو شہوت کی غلبہ سے نکلتا ہے

مُذَکَّرِیَّت

مذکر ہونے کی حالت ، مردانہ پن ، مرد ہونا ، نر ہونا ، نرینہ پن ۔

مُذنِبِین

مذنب کی جمع، گنہگار لوگ، عاصی لوگ، برے لوگ

مُذاکَرات

بات چیت، مباحثے

مُذابِ سُرخ

red wine

مُذَبذَبُ الرّائے

جو کوئی پکی رائے قائم نہ کر سکے ۔

مُذَبذَب کَرنا

تذبذب میں ڈالنا ، دبدھا میں ڈالنا ۔

مَذَبَّہ

جہاں ذباب یعنی مکھیاں بکثرت ہوں

مِذَبَّہ

مکھیاں اڑانے کا آلہ ، مورچھل ، چونری

مَذہَباً

مذہب کے لحاظ سے ، مذہب کی رو سے ، مذہبی طور پر ، مذہبی طریقے سے ۔

مَذہَب

(لفظاً) گزرنا، جانے کی جگہ

مَذکَرَہ

وہ چیز جو یاد رکھنے کے قابل ہو ، قابل یادگار شے (خصوصا ً مقدس شے) ؛ بیان کرنا ، ذکر کرنا ؛ ذکر ، بیان

مَذہَبِ اِلٰہی

شہنشاہ جلال الدین اکبر کا اختراع کردہ مذہب ، رک : دین الٰہی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَذہَب حَق

سچا مذہب؛ مراد: دین اسلام

مَذہَبی حَمِیَّت

دینی غیرت ۔

مَذہَبِیَّت

مذہبی ہونے کا عمل، مذہب کو ماننا، مذہب سے تعلق یا عقیدت، مذہب پرستی کا جذبہ

مَذہَب و مِلَّت

دین و ایمان

مَذہَب مُقَدَّس

مراد : دین اسلام ۔

مَذہَب پَرَست

مذہب پر بہت عمل کرنے والا ، اپنے مذہب کی بہت پاسداری کرنے والا ، نہایت مذہبی ۔

مَذکُورَۃُ الصَّدر

رک : مذکور الصدر ۔

مَذہَبِیَّات

مذہب کا مطالعہ یا علم ، مذہب کا نظام ، مذہبی اُمور ۔

مَذکُورَۂ صَدر

مذکور الصدر، مذکورہ بالا، جس کا اوپر ذکر ہو چکا ہو، جو پہلے ذکر کیا جا چکا ہو

مَذمُومَہ

ہجو کی گئی، بُری، خراب، بد، زشت

مَذہَب پَسَند

دین کو پسند کرنے والا ، مذہبی ، دین اختیار کرنے اور اس پر سختی سے عمل کرنے والا ۔

مَذہَبِ اِسمِیَّت

(منطق) یہ نظریہ کہ جن چیزوں کے ایک ہی نام ہیں اُن میں صرف نام کی شرکت ہے

مَذکُورَہ

جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا

مَذہَبی عَصبِیَّت

رک : مذہبی تعصب ۔

مَذّا

(طب) کثیر المذی ، جس کو بہت مذی آتی ہو

مَذاقِیَہ

ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ

مَذخُورَہ

ذخیرہ کیا ہوا ۔

مَذہَبی تَعَصُّب

اپنے مذہب کی بے جا طرف داری ، اپنے مذہب کے سوا دوسرے مذاہب کے خلاف ناپسندیدگی کا جذبہ ۔

مَذاہِب

بہت سے مذہب، ادیان

مِذراع

وہ شہر جو آباد علاقے اور ریگستان کے درمیان ہو

مَذکُور ہونا

مذکور کرنا (رک) کا لازم ، ذکر ہونا ، تذکرہ ہونا ۔

مَذمُوم ہونا

لائق ملامت ہونا ، بُرا ہونا ۔

مَذبَح خانَہ

وہ جگہ جو جانوروں کو ذبح کرنے کے لیے مخصوص ہو ، کمیلا ۔

مَذاق عام

لوگوں کا ذوق، عام طبیعت یا مزاج

مَذہَبی

مذہب سے منسوب یا متعلق، مذہب کا، دینی

مَذہَبی گِیت

حمدیہ یا دعائیہ گیت ۔

مَذہَبَن

مذہبی ، مذہب کی پابند ؛ نہایت دیں دار عورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مج کے معانیدیکھیے

مج

mujमुज

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مج کے اردو معانی

اسم، صفت، قدیم/فرسودہ

  • مجھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُذ

مالک ، حاکم ، آقا

شعر

Urdu meaning of muj

  • Roman
  • Urdu

  • mujh

English meaning of muj

Noun, Adjective, Archaic

  • buffalo
  • i, myself
  • soft, mellow, ripe

मुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, प्राचीन

  • मुझ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone