تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُذَہَّبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُذَہَّبَہ کے معانیدیکھیے
مُذَہَّبَہ کے اردو معانی
صفت
- مذہب (رک)کی تانیث، سونا چڑھی ہوئی؛ (مجازا ً) وہ زرد گائے جسے موسیٰ علیہ السلام کے حکم پر ذبح کیا گیا اور اس کی ران یا دم کی ہڈی مارنے سے ایک مقتول اٹھ کھڑا ہوا اور اپنے قاتل کی شناخت کر ا دی
- وہ پسندیدہ نظم یا نثر جسے دورِ جاہلیت میں عرب جانوروں کی کھالوں یا ابریشمی کپڑوں پر سنہرے حرفوں میں لکھ کر کعبے کی دیواروں پر آویزاں کرتے تھے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُذَہَّبَہ)
مُذَہَّبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔