تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحتاج ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُحتاج ہونا

حاجت مند ہونا ، ضرورت مند ہونا

مُحتاج بَیان نَہ ہونا

تعارف ضروری نہ ہونا ، پہلے سے متعارف ہونا ۔

روٹِیوں کو مُحتاج ہونا

مُفلس ہونا ، غریب ہونا ، کنگال ہونا ؛ بے روزگار ہونا.

نانِ شَبِینَہ کو مُحتاج ہونا

نہایت مفلس ہونا ، کنگال ہو جانا ، قلاش ہو جانا ۔

کَفَن کے چِیتْھڑے کو مُحتاج ہونا

مفلس و نادار ہونا، انتہائی غرب زدہ ہونا.

کَوڑی کَوڑی کو مُحتاج ہونا

To be pinched for every cowrie, to be in great distress, to be reduced to a beggary.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحتاج ہونا کے معانیدیکھیے

مُحتاج ہونا

muhtaaj honaaमुहताज होना

محاورہ

مادہ: مُحتاج

  • Roman
  • Urdu

مُحتاج ہونا کے اردو معانی

  • حاجت مند ہونا ، ضرورت مند ہونا
  • دست نگر ہونا ، غریب ہونا ۔
  • اپاہج ہونا ، کنونڈا ہونا
  • کنگال یا تنگدست ہونا
  • طلب گار ہونا
  • پابند ہونا ، وابستہ ہونا

Urdu meaning of muhtaaj honaa

  • Roman
  • Urdu

  • haajatmand honaa, zaruuratmand honaa
  • dast nagar honaa, Gariib honaa
  • apaahaj honaa, kanonDaa honaa
  • kangaal ya tangdast honaa
  • talabgaar honaa
  • paaband honaa, vaabasta honaa

English meaning of muhtaaj honaa

  • be in the need of, be in want, be indigent, be reduced to poverty

मुहताज होना के हिंदी अर्थ

  • कंगाल या तंगदस्त होना
  • तलबगार होना
  • अपाहज होना, कनोंडा होना
  • दस्त नगर होना, ग़रीब होना
  • पाबंद होना, वाबस्ता होना
  • हाजतमंद होना, ज़रूरतमंद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحتاج ہونا

حاجت مند ہونا ، ضرورت مند ہونا

مُحتاج بَیان نَہ ہونا

تعارف ضروری نہ ہونا ، پہلے سے متعارف ہونا ۔

روٹِیوں کو مُحتاج ہونا

مُفلس ہونا ، غریب ہونا ، کنگال ہونا ؛ بے روزگار ہونا.

نانِ شَبِینَہ کو مُحتاج ہونا

نہایت مفلس ہونا ، کنگال ہو جانا ، قلاش ہو جانا ۔

کَفَن کے چِیتْھڑے کو مُحتاج ہونا

مفلس و نادار ہونا، انتہائی غرب زدہ ہونا.

کَوڑی کَوڑی کو مُحتاج ہونا

To be pinched for every cowrie, to be in great distress, to be reduced to a beggary.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحتاج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحتاج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone