تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَقِّق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَقِّق کے معانیدیکھیے
مُحَقِّق کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ماہر، عالم
- فلسفی، حکیم
صفت، واحد
- (تصوف) دلیل و برہان کی منزل سے گزر کر کشف الٰہی کے مرتبے تک پہنچنے والا
- (طنزا ً) حقہ پینے والا
- تحقیق کرنے والا، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والا، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والا
English meaning of muhaqqiq
Noun, Adjective, Masculine
- researcher, research scholar, investigator
- verifier, affirmer, confirmer;asserter or teacher of truth, philosopher, writer
- philosopher
Adjective, Singular
- one who researches, one who investigates
मुहक़्क़िक़ के हिंदी अर्थ
مُحَقِّق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَقِّق)
مُحَقِّق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔