تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحال کے معانیدیکھیے
مُحال کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن
- ان ہونی، خلاف عقل
-
سخت دشوار، کٹھن، مشکل
مثال - ڈر کی وجہ سے عزیر کے پاؤں میں کپکپی پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے منزل تک پہنچنا محال ہو جاتا ہے
- بعید از قیاس، بے سروپا
وضاحتی ویڈیو
شعر
تاروں کا گو شمار میں آنا محال ہے
لیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
جو کہہ رہے تھے کہ جینا محال ہے تم بن
بچھڑ کے مجھ سے وہ دو دن اداس بھی نہ رہے
English meaning of muhaal
Adjective, Singular
- that cannot be, impossible
- absurd
-
extremely difficult
Example - Dar ki wajah se Uzair ke paanv men kapkapi paida ho jati hai jiski wajah se manzil tak pahunchna muhal ho jata hai
- inconceivable, baseless
मुहाल के हिंदी अर्थ
مُحال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحال)
مُحال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔