تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحال" کے متعقلہ نتائج

مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتا (جس میں شہد ہو)

مُہال نُما

چھتے کی طرح کا ؛ (مجازاً) کھردرا ، ناہموار ۔

مُہال خانَہ

شہد کی مکھیوں کے رہنے کی جگہ ، چھتا ۔

مُہال سازی

شہد کے لیے چھتا بنانے کا کام ۔

مُعالَجَہ

علاج، دوا دارو

مُعالِجاتی

معالجات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ علاج سے متعلق ، تدبیری ، اسباب درستی ۔

مُعالِجانَہ

معالج کا ، طبی ، ڈاکٹری کا ۔

مُعالِج

علاج معالجہ کرنے والا، حکیم، طبیب، ڈاکٹر

مُعالَجَت

رک : معالجہ جو زیادہ رائج املا ہے ۔

مُعالَجات

وہ کتابیں جو علم طب سے متعلق ہیں، کسی بڑے حکیم کے مطب کے نسخوں کا مجموعہ

مُعالِجین

معالج (رک) کی جمع ، علاج کرنے والے؛ بہت سے معالج.

مُعالَجَہ کَرْنا

علاج کرنا، دکھ بیماری سے نجات کی تدبیر کرنا

مُعالَجَۂ تَجرِبِیَہ

(طب) وہ علاج جس کی بنا محض تجربہ پر ہو اور اس کے لیے کوئی عملی قانون مقرر نہ ہو، اس قسم کے علاج میں نہ تو مرض کی ماہیت کا بخوبی علم ہوتا ہے اور نہ ہی دوا اور اس کے افعال و خواص کا پورا علم ہوتا ہے

مُعالِجَۂ اَطفال

مُعالَجَہُ الحَرْکَت

(طب) حرکت کے ذریعے علاج، ورزش کے ذریعے علاج

چُنگی مُہال

بندرگاہ پر جہازی مال گودام جس میں باہر کا آیا ہوا سامان ازقسم اناج و دیگر اشیا اور مسافروں کا سامان بطور امانت کچھ معاوضہ لے کار بحفاظت رکھا جائے .

مُعالَجَہ بِالْیَد

(طب) علاج دستی ، ہاتھ سے علاج کرنا ، مثلاً اُترے ہوئے جوڑوں کا چڑھانا یا فتق کو دبا کر اپنے مقام پر لانا یا ٹلے ہوئے رحم یا جنین کو اپنی اصلی وضع پر لانا وغیرہ

مُعالَجَۂ مِصْرانی

(طب) مصر کا طریقہء علاج

مُعالَجَہ نَفْس

(امراض نفس کی تشخیص اور اس کے علاج کا نام) ، نفس کا علاج ، نفسیاتی علاج ، طب ِنفس ، تزکیہء نفس ۔

شَہْد کی مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتّا

مُعالَجَہ بالدَّلَک

(طب) ملنے دلنے سے علاج کرنا ، مالش سے علاج ، (مساج) یہ طریقہ علاج بہت قدیمی ہے اور بعض امراض اَربطہ و عضلات میں اکثر مفید ہوتا ہے، ہندوستان میں بعض پہلوان یا بعض بعض خاص آدمی اس طریق علاج کے خوب مشاق و ماہر پائے جاتے ہیں ، یورپ میں بھی اب یہ طریق علاج پہلے کی نسبت زیادہ مروج ہوتا جاتا ہے چناچہ وہاں پر کئی طرح سے یہ علاج کیا جاتا ہے یعنی کبھی سادہ مالش سے اور کبھی اس کے ساتھ پانی سے دھار کر یا پانی کے ابخرات بھاپ پہنچا کر یا بجلی لگا کر

مُعالَجَہ نَفْسی

عدم مطابقت اور ذہنی انتشاروں کو صحیح کرنے کے لیے نفسیاتی طریقہء علاج ، نفسیاتی علاج

مُعالَجاتِ نَبَوی

وہ طریقے یا نسخے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم علاج و معالجہ کے لیے لوگوں کو بتاتے تھے یا خود اس پر عمل پیرا ہوتے تھے ، طب نبویؐ ۔

مُعالَجَہ بِالرِّیاضَت

(طب) ورزش کے ذریعہ علاج

مُعالِجِ دَندان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحال کے معانیدیکھیے

مُحال

muhaalमुहाल

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: مُحالات

مادہ: حَول

موضوعات: فقرہ مرغبازی

اشتقاق: حَوَلَ

مُحال کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن
  • ان ہونی، خلاف عقل
  • سخت دشوار، کٹھن، مشکل

    مثال - ڈر کی وجہ سے عزیر کے پاؤں میں کپکپی پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے منزل تک پہنچنا محال ہو جاتا ہے

  • بعید از قیاس، بے سروپا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتا (جس میں شہد ہو)

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of muhaal

Adjective, Singular

  • that cannot be, impossible
  • absurd
  • extremely difficult

    Example - Dar ki wajah se Uzair ke paanv men kapkapi paida ho jati hai jiski wajah se manzil tak pahunchna muhal ho jata hai

  • inconceivable, baseless

मुहाल के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जिसका होना संभव न हो, असंभव, नामुमकिन
  • अनहोनी, बुद्धि विपरीत
  • अत्यधिक कठिन, दुष्कर, दुःसाध्य, मुश्किल

    उदाहरण - डर की वजह से उज़ैर के पाँव में कपकपी पैदा हो जाती है जिसकी वजह से मंज़िल तक पहुँचना मुहाल हो जाता है

  • अकल्पनीय, अनुमान से परे, अतार्किक, निराधार, आधारहीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone