تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَلِّظ" کے متعقلہ نتائج

مُغَلِّظ

غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَلِّظِ مَادَّہ

दे. ‘मुग़ल्लिजे मनी'।

مُغَلِّظِ مَنِی

वीर्य को गाढ़ा करने- वाली ओषधि।।

مُغَلِّظَاتْ

वे दवाएँ जो धातु को गाढ़ा करती हैं।

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَلِّظَہ

(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

طَلاقِ مُغَلَّظ

(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَلِّظ کے معانیدیکھیے

مُغَلِّظ

muGallizमुग़ल्लिज़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: غَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُغَلِّظ کے اردو معانی

صفت

  • غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،
  • لعاب دار، دوامغلظ معدہ ہوتی ہے
  • (طب) وہ دوا جو اپنی کثافت کے سبب رطوبات خصوصاً مادہ منویہ کو گاڑھا کرے (تلطف اور محلل کی ضد)

Urdu meaning of muGalliz

  • Roman
  • Urdu

  • Galiiz karne vaala, Galaazat paida karne vaala, gaa.Dhaa karne vaala,
  • lu.aabadaar, davaa muGalliz maada hotii hai
  • (tibb) vo davaa jo apnii kasaafat ke sabab ratuubaat Khusuusan maadda manviih ko gaa.Dhaa kare (talattuf aur muhallil kii zid

English meaning of muGalliz

Adjective

  • heavy form of pollutants according to Islamic law, pork, pig, dogs, dogs' droppings, piglets, puppies
  • thick, viscous

मुग़ल्लिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गंदा करने वाला
  • गाढ़ा करने वाला
  • (तिब्ब) गाढ़ा करनेवाला, धातु को गाढ़ा करनेवाली दवा

مُغَلِّظ کے مترادفات

مُغَلِّظ کے متضادات

مُغَلِّظ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغَلِّظ

غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَلِّظِ مَادَّہ

दे. ‘मुग़ल्लिजे मनी'।

مُغَلِّظِ مَنِی

वीर्य को गाढ़ा करने- वाली ओषधि।।

مُغَلِّظَاتْ

वे दवाएँ जो धातु को गाढ़ा करती हैं।

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَلِّظَہ

(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

طَلاقِ مُغَلَّظ

(فقہ) وہ طلاق جس کے بعد مطلقہ سے دوبارہ نکاح صرف اس صورت میں ہو سکتا ہے کہ پہلے وہ عورت کسی اور مرد سے نکاح کرے اور وہ مرد اس سے خلوت صحیحہ کے بعد اپنی مرضی سے اس کو طلاق دے دے یا اس مرد کا انتقال ہو جائے ، اس عمل کو عموماً حلالہ کہتے ہیں ، یہ طلاق تین طلاقیں دینے سے واقع ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَلِّظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَلِّظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone