تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَل پَٹھان" کے متعقلہ نتائج

مُغَل

ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام، تاتاری، تاتاریوں کا ایک قبیلہ، منگولی (خصوصاً وہ شاخ، جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مُغَلْچَہ

مغل بچہ ، مغل نسل کا جوان

مُغَل شیوَہ

(مراد) خوش اور شیریں حرکات اور چالاک محبوب

مُغَل بَچَّہ

مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَلَّل

بیڑیوں میں جکڑا ہوا ، بیڑیاں پہنے ہوئے ؛ مراد ، مقید ۔

مُغَلِّظَہ

(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَلِّظ

غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،

مُغَل پَٹھان

مغل اور پٹھان

مُغَل تَہذِیب

مغلوں کا رہن سہن ، مغلوں کے رسم و رواج

مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو

بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

مُغَلِّظَاتْ

वे दवाएँ जो धातु को गाढ़ा करती हैं।

مُغَلِ اَعظَم

مغلوں میں سب سے بڑا ؛ (تاریخ) مغلیہ خاندان کے مسلمان فرماں روا شہنشاہ اکبر کا لقب) ۔

مُغَل بَچَّہ پَن

ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن

مُغَل شَہزادَہ

مغل بادشاہ کا بیٹا ؛ مغلیہ خاندان کا فرد ؛ مراد : بہت نازک مزاج اور ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جانے والا شخص ؛ من مانے کام کرنے والا

مُغلانِیاں

۔مونث۔ جمع مغلے زاد(عو) مغلظات کا بگڑا ہوا۔ڈومیناںمغلے زاد سنارہی ہیں۔ دیکھو مغلئی ۔مغلی۔

مُغَل تاج دار

خاندان مغلیہ کا بادشاہ

مُغَل پَٹھان لَڑنا

پکتی ہوئی ہانڈی کا کھد بد ہونا ، کھدبدی پڑنا ؛ زبردست لوگوں میں جنگ ہونا

مُغَل زادَہ

رک : مغل بچہ ۔

مُغلَئی ٹوپی

چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَل پَٹھان کے معانیدیکھیے

مُغَل پَٹھان

muGal-paThaanमुग़ल-पठान

اصل: ترکی

وزن : 12121

موضوعات: کھیل

  • Roman
  • Urdu

مُغَل پَٹھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مغل اور پٹھان
  • ایک کھیل کا نام جو خانے کھینچ کر سولہ کوڑیوں اور کنکریوں وغیرہ سے کھیلا جاتا ہے

Urdu meaning of muGal-paThaan

  • Roman
  • Urdu

  • muGal aur paThaan
  • ek khel ka naam jo Khaane khiinch kar sola ko.Diiyo.n aur kankariyo.n vaGaira se khelaa jaataa hai

English meaning of muGal-paThaan

Noun, Masculine

  • the Mogul and the Pathan
  • a kind of game played (like draughts) on a diagram sketched on the ground, or on a board or paper, with sixteen kauris, or pebbles, etc. used on each side for men

मुग़ल-पठान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का खेल जो 16 गोटियों में चौकोर खींची हुई रेखाओं पर खेला जाता है
  • एक प्रकार की आतिशबाज़ी जिसमें दो पुतले आपस में लड़ते हुए दिखाये जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغَل

ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام، تاتاری، تاتاریوں کا ایک قبیلہ، منگولی (خصوصاً وہ شاخ، جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)

مُغلی

(قصابی) ہاتھ یا پیر کی پوری سربند نلی جس میں گودا بھرا ہوتا ہے، گودے دار نلی، گودے والی ہڈی یا نلی، پیر اور گھٹنے کے درمیان کی نلی

مُغَلْچَہ

مغل بچہ ، مغل نسل کا جوان

مُغَل شیوَہ

(مراد) خوش اور شیریں حرکات اور چالاک محبوب

مُغَل بَچَّہ

مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔

مُغَلَّظ

گاڑھا، جما ہوا

مُغَلَّل

بیڑیوں میں جکڑا ہوا ، بیڑیاں پہنے ہوئے ؛ مراد ، مقید ۔

مُغَلِّظَہ

(فقہ) طلاق کی ایک قسم جس میں تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں اور رجوع یا نکاح کی گنجائش نہ رہے ، عورت اپنے سابقہ شوہر پر صرف حلالہ کی صورت میں حلال ہو سکے ۔

مُغَلَّظَہ

رک : مغلظ ۔

مُغَلِّظ

غلیظ کرنے والا، غلاظت پیدا کرنے والا، گاڑھا کرنے والا،

مُغَل پَٹھان

مغل اور پٹھان

مُغَل تَہذِیب

مغلوں کا رہن سہن ، مغلوں کے رسم و رواج

مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو

بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔

مُغَلَّظات

بہت فحش باتیں، گندی گندی باتیں، موٹی موٹی گالیاں

مُغَلِّظَاتْ

वे दवाएँ जो धातु को गाढ़ा करती हैं।

مُغَلِ اَعظَم

مغلوں میں سب سے بڑا ؛ (تاریخ) مغلیہ خاندان کے مسلمان فرماں روا شہنشاہ اکبر کا لقب) ۔

مُغَل بَچَّہ پَن

ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن

مُغَل شَہزادَہ

مغل بادشاہ کا بیٹا ؛ مغلیہ خاندان کا فرد ؛ مراد : بہت نازک مزاج اور ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جانے والا شخص ؛ من مانے کام کرنے والا

مُغلانِیاں

۔مونث۔ جمع مغلے زاد(عو) مغلظات کا بگڑا ہوا۔ڈومیناںمغلے زاد سنارہی ہیں۔ دیکھو مغلئی ۔مغلی۔

مُغَل تاج دار

خاندان مغلیہ کا بادشاہ

مُغَل پَٹھان لَڑنا

پکتی ہوئی ہانڈی کا کھد بد ہونا ، کھدبدی پڑنا ؛ زبردست لوگوں میں جنگ ہونا

مُغَل زادَہ

رک : مغل بچہ ۔

مُغلَئی ٹوپی

چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

مُغلَئی پھوڑا

ایک نہایت تکلیف دہ پھوڑا، مغلئی پھوڑا، اورنگ زیبی، ایک قسم کا داد

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

مُغَلَّظات سُنانا

فحش گالیاں دینا ، موٹی موٹی گالیاں بکنا ۔

مُغَلَّظات بَکنا

گالیاں بکنا ، فحش باتیں زبان پر لانا ، مادرخواہی کرنا ، رذالی باتیں کرنا ۔

مُونگ پَھلی

مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَل پَٹھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَل پَٹھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone