تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُگرا" کے متعقلہ نتائج

مُگرا

جو اپنے غرور کے باعث کسی کی بات نہ سنے، مغرور، متکبر، خود پسند

اردو، انگلش اور ہندی میں مُگرا کے معانیدیکھیے

مُگرا

mugraaमुगरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُگرا کے اردو معانی

صفت

  • جو اپنے غرور کے باعث کسی کی بات نہ سنے، مغرور، متکبر، خود پسند
  • جو مکر سے کام لے یا اکثر چپ رہے اور دل کی بات نہ کہے، گھنا، چندرانے والا
  • متمرد، سرکش، باغی، کج بحث
  • کام چور، کاہل، سست
  • ضدی، ہٹی، ہٹیلا، ڈھیٹ
  • گھنّا، وہ شخص جو اپنے غرور وتکبر کے سبب کسی کی بات نہ سنے

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • موگرا جو زیادہ مستعمل ہے

Urdu meaning of mugraa

  • Roman
  • Urdu

  • jo apne Garuur ke baa.is kisii kii baat na sune, maGruur, mutakabbir, Khud pasand
  • jo makar se kaam le ya aksar chup rahe aur dil kii baat na kahe, ghunnaa, chandraane vaala
  • mutamarrid, sarkash, baaGii, kajabhas
  • kaam chor, kaahil, sust
  • ziddii, haTii, haTiilaa, DhiiT
  • ghanaa, vo shaKhs jo apne Garuur vatakbar ke sabab kisii kii baat na sune
  • mograa jo zyaadaa mustaamal hai

English meaning of mugraa

Adjective

  • cunning, crafty
  • obstinate, stubborn
  • proud, presumptuous
  • slothful, lazy

मुगरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो चालाकी से काम करता है और अपने दिल की बात नहीं कहता, घुन्ना
  • जो घमंड और स्वार्थ में किसी की न सुने, अभिमानी, घमंडी
  • कामचोर, अकर्मण्य, काहिल, सुस्त
  • ज़िद्दी, हठी
  • धृष्ट, ढीठ
  • उद्दंड

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • मोगरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُگرا

جو اپنے غرور کے باعث کسی کی بات نہ سنے، مغرور، متکبر، خود پسند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُگرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُگرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone