تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغْلانی" کے متعقلہ نتائج

مُغْلانی

مغل خاندان کی عورت، مغل قوم کی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغْلانی کے معانیدیکھیے

مُغْلانی

muGlaaniiमुग़्लानी

اصل: ہندی

وزن : 222

Roman

مُغْلانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مغل خاندان کی عورت، مغل قوم کی عورت
  • حرم سرائے میں رہنے والی خادمہ، امرا کے ہاں بیگمات کی مصاحبت میں رہنے اور لباس سنگار میں مدد کرنے والی عورت، ملازمہ، ماما
  • (مجازاً) کپڑے سینے والی عورت، درزن

شعر

Urdu meaning of muGlaanii

Roman

  • muGal Khaandaan kii aurat, muGal qaum kii aurat
  • hirm saraay me.n rahne vaalii Khaadimaa, umaraa ke haa.n begmaat kii musaahibat me.n rahne aur libaas singaar me.n madad karnevaalii aurat, mulaazima, maama
  • (majaazan) kap.De siine vaalii aurat, darzan

English meaning of muGlaanii

Noun, Feminine

  • Mogul woman
  • attendant in harem or woman's apartment, female housekeeper, girls' instructor in household affairs
  • needlewoman, sempstress, lady tailor

मुग़्लानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुग़ल जाति की स्त्री
  • हरमसरा में रहने वाली सेविका, मंत्रीयों, नवाबोंं, रईसों और अमीरों के यहाँ औरतों के साथ रहने और साज-शृंगार में सहायता करने वाली दासी, मुलाज़मा, मामा
  • (लाक्षणिक) कपड़ों की सिलाई करने वाली स्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُغْلانی

مغل خاندان کی عورت، مغل قوم کی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغْلانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغْلانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone