تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِچُڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِچُڑنا کے معانیدیکھیے
نِچُڑنا کے اردو معانی
فعل لازم
- پانی یا عرق کا ٹپکنا ، تراوش ہونا ، قطرہ قطرہ ہو کر نکلنا ، نچوڑا جانا
- دبنے یا بھچنے کے باعث پانی عرق یا خون وغیرہ سے خالی ہونا ، ستنا ، دب کر عرق نکلنا ۔
- افسردہ ہونا ؛ ترو تازگی نہ رہنا ؛دبلا ہونا ، لاغر ہونا
- (کنایتہ) کوئی بات صاف صاف ظاہر ہونا ، آشکارا ہونا ۔
- ۔(ھ۔ بکسر اول وفتح دوم۔ اردو میں بضم دوم ہے)۱۔ ٹپکنا۔ قطرہ قطرہ گرنا ۲۔ دابنے یا بھینچنے سے عرق نکلنا۔۳۔(کنایۃً) دُبلا ہونا۔ لاغر ہونا۔
English meaning of nichu.Dnaa
निचुड़ना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- आर्द्र या रस से भरी वस्तु में से तरल अंश का दबाकर निकाला जाना
- रस से भरी हुई वस्तु को दबाकर उसमें से तरल पदार्थ का निकाला जाना; निचोड़ा जाना
- सारहीन होना
- बल या शक्ति निकल जाने से क्षीण होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِچُڑنا)
نِچُڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔