تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدِیر کے معانیدیکھیے
مُدِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھمانے والا
- (مجازاً) دائرے دار، چکر والا
- کسی ادارے کا مہتمم، نگراں، منیجر
- کسی صوبے کا حاکم، گورنر
- اخبار یا رسالے وغیرہ کا ایڈیٹر
شعر
فضیلؔ شاعر مدیر نقاد سب بہ ظاہر تھے ہم ہی لیکن
ہمارے اندر تھا اور اک شخص جس سے پیہم لڑا کیے ہم
English meaning of mudiir
Noun, Masculine
- director, manager
- who turns down, converts, surrounds
- who goes or drive around
- the chief of the province
- the manger of the institution
- editor of a newspaper or magazine
मुदीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संपादक, अख्बार का इडीटर, किसी सूबे का हाकिम, गवर्नर, मैनेजर, घुमाने वाला, चक्कर वाला
مُدِیر کے مترادفات
مُدِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدِیر)
مُدِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔