تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدارات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدارات کے معانیدیکھیے
مُدارات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع
- رعایت ؛ صلح ، آشتی
شعر
شہر بھر میں پھرایا گیا قیس کو
کوچے کوچے مدارات ہوتی رہی
یوں تو کبھی منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہو
جب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو
اے ناوک غم دل میں ہے اک بوند لہو کی
کچھ اور تو کیا ہم سے مدارات بنے گی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدارات)
مُدارات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔