تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبَدَّل" کے متعقلہ نتائج

مُبَدَّل

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، متغیر

مُبَدَّلی

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

غَیر مُبَدَّل

جس میں تغیّر نہ ہوا ہو ، جس میں تبدیلی واقع نی ہوئی ہو.

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبَدَّل کے معانیدیکھیے

مُبَدَّل

mubaddalमुबद्दल

نیز : مُبْدَل

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قواعد قواعد

اشتقاق: بَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُبَدَّل کے اردو معانی

صفت

  • بدلا ہوا، تبدیل شدہ، متغیر

اسم، مذکر

  • (قواعد) مبدل منہ، وہ اسم جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، جیسے: زید تیرا بھائی آیا، زید مبدل منہ اور بھائی اس کا بدل

شعر

Urdu meaning of mubaddal

  • Roman
  • Urdu

  • badla hu.a, tabdiil shuudaa, mutaGayyar
  • (qavaa.id) mubaddal mu.nh, vo ism jis ke baad ek ism is ka badal vaaqya ho aur maanii me.n jo maqsuud mubaddal mu.nh se hai vahii badal se hotaa hai, jaiseh jaid teraa bhaa.ii aaya, jaid mubaddal mu.nh aur bhaa.ii is ka badal

English meaning of mubaddal

Adjective

Noun, Masculine

  • (Grammer) the word substituted (for another), the permutative, case in apposition

मुबद्दल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदला हुआ, परिवर्तित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (व्याकरण) वह शब्द जो किसी दूसरे शब्द से बदला गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبَدَّل

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، متغیر

مُبَدَّلی

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

غَیر مُبَدَّل

جس میں تغیّر نہ ہوا ہو ، جس میں تبدیلی واقع نی ہوئی ہو.

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبَدَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبَدَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone