تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبارَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبارَک کے معانیدیکھیے
مُبارَک کے اردو معانی
صفت، فجائیہ
- (الف) صف
- سازگار، موافق، مناسب، لائق، جس کے لیے فضا ہموار ہو، نیک، سعید (ساعت وغیرہ)
- مژدہ، خوش خبری، تہنیت، بطور فجائیہ بمعنی مبارک ہو
- (ب) کلمہء دعائیہ خدائے تعالیٰ برکت دے، نیک اور سعید کرے ۔
- (بفتح چہارم) باعث برکت، برکت دیا گیا خوش قسمت، نیک سعید، موافق۔لائق، جب کسی کے لڑکا پیدا ہوتاہے تو کہتے ہیں مبارک۔کسی اورخوشی کی بات کے واسطے بطی مبارک کہتے ہیں، مژدہ خوش خبری طنزاً، منحوس کی جگہ
شعر
اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا
یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
English meaning of mubaarak
Adjective, Interjection
- auspicious, blessed, lucky propitious, happy
मुबारक के हिंदी अर्थ
विशेषण, विस्मयादिबोधक
- कल्याण या मंगल करनेवाला, शुभ अव्य० एक पद जिसका प्रयोग, किसी को शुभ अवसर पर बधाई देने के लिए होता है
- जिसके कारण बरकत हुई हो
- भाग्यवान, मंगलमय
- शुभ, मंगलप्रद, मंगलकारी, जिसमें बरकत दी गई हो
- शुभान्वित, कल्याणकारी, बाबरकत भाग्यशील, खुशक़िस्मत, शुभसूचना खुश- खबरी, किसी खुशी के मौके पर कहा जानेवाला शब्द, धन्यवाद, बधाई मांगलिक
- नेक, भला, शुभ
- बरकत का संकेत, बरकत का हेतु
- धन्यवाद, बधाई
مُبارَک کے مترادفات
مُبارَک سے متعلق محاورے
مُبارَک سے متعلق کہاوتیں
مُبارَک کے قافیہ الفاظ
مُبارَک کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبارَک)
مُبارَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔