تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَطَّل ڈال رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

ڈال

بے جوڑ ، سالم ، بے لاوٹ .

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

ڈالْنا

(ڈول وغیرہ) لٹکانا ، اندر کرنا

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈالی

درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی

ڈالِیَہ

خوبصورت پھول کی ایک نوع، ڈھلیا، بلاس کا پودا، گل کوکب

ڈال کَر

خط یا بات کہنے یا اِطّلاع دینے کے معنی میں کہتے ہیں ، مراد اندراج کرکے

ڈال بَری

(کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.

ڈال کا

کچّا ،ناپختہ ، خام.

ڈال کا پَکّا

وہ پھل جو ڈال میں پک جائے

ڈال مُونی

ڈال تَمال

شاخ اور درخت تمال کے پُھول ؛ (مجازاً) پھل پُھول ٹہنی .

ڈال رَکْھنا

اِلتوا میں رکھنا، روکے رکھنا

ڈال پَھلْنا

سرسبز وہنا ، پُھولنا پھلنا ، پھل دینا.

ڈال ڈال

ہر شاخ پر ، ڈالی ڈالی پر.

ڈالَرَی

ڈالر سے منسوب یا متعلق

ڈالَر

ایک قسم کا سِکّہ جو امریکہ ، کنیڈا وغیرہ کا قانونی سِکّہ ہے اور مُختلف قِسم کی دھات سے بنتا ہے آجکل عموماً نوٹوں کی شکل میں رائج ہے

ڈالومائِیٹ

ایک دھَات جو فولاد سازی وغیرہ میں کارآمد ہے ، ومتی بلور ، کیلشیم میگنیشم

ڈال کا ٹُوٹا

تازہ پھل ، شاخ سے پک کر گرا ہوا پھل ، عُمدہ پھل.

ڈال کا ٹَپْکا

وہ پُھول جو ڈال میں پک کر گِر جائے، فِطری طور پر پکّا ہوا

ڈالْفِن

مچھلی کی طرح کا ایک تھن دار آبی جانور جس کی تھوتھنی چونچ کی شکل کی ہوتی ہے بعض ممالک میں اِسے پالتو جانور کی طرح پالا بھی جاتا ہے

ڈال توڑ

(کاشت کاری) وہ چوبچہ جو نہر کے پانی کی سطح سے اُونْچی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اُون٘چے قطعۂ اراضی میں پہنچایا جائے.

ڈال سے ٹُوٹْنا

شاخ سے الگ ہونا، اصل سے کٹ جانا

ڈال جانا

پھینک جانا، گرا جانا، چھوڑ جانا

ڈال دینا

۱. پھنک دینا ، گِرا دینا ، رکھ دینا

ڈال والا

(مجازاً) بندر

ڈال لینا

شامل کرنا ، جمع کرنا ، لگانا

ڈالی سَجْنا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالْنا کرنا

رک: بھنگ ڈالنا

ڈالی لَگانا

دستر خوان آراستہ کرنا

ڈالی سَجانا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

ڈالِی بھیجنا

افسر یا مالک کے پاس میوہ یا ترکاری بھیجنا

ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا

جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

ڈالَر پَرَسْتی

حِرص ، دولت کی پُوجا کرنا ، مادیّت سے غیر معمولی لگاؤ

ڈالی آنا

میرے یا پھل پُھولوں سے بھری ہوئی ٹوکری کسی کے لیے کہیں سے تحفے کے طور پر آنا

ڈال ڈال پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

ڈال ڈال ، پات پات

جگہ جگہ ، شاہ بہ شاخ ، ہر جگہ ، اِدھر سے اُدھر.

ڈالِی پیش کرنا

افسر کو میوہ یا ترکاری دینا

ڈالی نَذْر لینا

بادشاہ یا حاکم وقت کی خِدمت میں انعام کی اُمّید سے مالی یا باغ کے مالک کا نذرانہ پہنْچانا

ڈالی دینا

تحفہ یا نذرانہ بھیجنا

ڈالتے دیر نہیں سر پر کوتوال

کوئی برا کام کرتے ہی پکڑے جانے کے موقع پر کہتے ہیں

ڈالی والا

(عو) بندر

ڈالی ڈالی پِھرْنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا، جستجو میں ہونا

ڈالی ڈالی کا گُھلا

پھل جو شاخ ہی پر پُوری طرح پک گیا ہو

ڈالی لانا

تحفہ دینا

ڈال کا چوکا بندر اور بات کا چوکا آدمی نہیں سنبھلتا، ڈال کا چوکا بندر اور بانس کا چوکا نٹ

موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

لَن٘گَر ڈال دینا

سہارا لینا ، تکیہ کرنا نیز بھروسہ کرنا .

ہُلَّڑ ڈال دینا

ہنگامہ کر دینا ، کھلبلی مچانا ، ہراس پھیلانا ۔

وُہ ڈال ڈال تو ہَم پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

مَیں ڈال ڈال تو وہ پات پات

۔دیکھو ڈال ڈال۔ ؎

وُہ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تُم ڈال ڈال تو ہم پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

ہَلْچَل ڈال دینا

کھلبلی مچانا ، افراتفری پیدا کرنا ؛ ہنگامہ برپا کرنا

ہَری ڈال والا

مراد : تازہ ؛ (بالعموم) تازہ سودا بیچنے والے یہ صدا لگاتے ہیں ۔

ہَتِھیار ڈال دینا

اسلحہ پھینک دینا ، ہتھیار پھینک دینا ؛ لڑائی یا مقابلہ موقوف کرنا ، (خود کو) دشمن کے حوالے کرنا ، حراست میں دے دینا ، جنگ کا ارادہ ترک کر دینا

ہَتِیار ڈال دینا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَطَّل ڈال رَکْھنا کے معانیدیکھیے

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

mu'attal Daal rakhnaaमु'अत्तल डाल रखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا کے اردو معانی

  • بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

Urdu meaning of mu'attal Daal rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be kaar rakhnaa, kisii kaam me.n na laanaa

मु'अत्तल डाल रखना के हिंदी अर्थ

  • बेकार रखना, किसी काम में ना लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَطَّل ڈال رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone