تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈال کَر" کے متعقلہ نتائج

ڈال کَر

خط یا بات کہنے یا اِطّلاع دینے کے معنی میں کہتے ہیں ، مراد اندراج کرکے

دِیدے میں دِیدَہ ڈال کَر

آمنے سامنے ، نظر مِلا کر ، ڈھٹائی سے .

مُنہ میں سونا ڈال کَر بَیٹھنا

بالکل چپ رہنا ، کچھ نہ کہنا نیز ہاتھ پانو بالکل نہ چلانا ، دوڑ دھوپ نہ کرنا ، مایوس ہوجانا ۔

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

مُنہ پَر پَلُّو ڈال کَر رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

گِرِیباں میں مُنہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا

جُھومَر ڈال کَر

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

مُنہ میں گُھنگُنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

نیکی کَر کُنویں میں ڈال

۔(فارسی نیکی کردن۔احسان کرکے جتانا ٹھیک نہیں ۲۔ جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے۔ یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت بولتےہیں۔

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال

نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)

کَمْلی ڈال کَر لُوٹ لینا

فریب سے لوٹ لینا، ڈاکہ ڈالنا، زبردستی چھیننا

نیکی کَر دَریا میں ڈال

نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

گِرِیباں میں سَر ڈال کَر دیکْھنا

اپنی حالت پر سر جھکا غور کرنا (دوسروں پر اعتراض کی بجائے).

حَلْق میں اُنگْلی ڈال کَر نِکالْنا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

نیکی کَر اور دَریا میں ڈال

کسی پر احسان کر کے اسے بھول جانا چاہیے

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈال کَر سونا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

حَلْق میں اُنگْلی ڈال کَر مال اُگلْوانا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

چھاج میں ڈال کَر چَھلنی میں اُڑانا

الٹا کام کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ؛ بات کا بتن٘گڑ بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈال کَر کے معانیدیکھیے

ڈال کَر

Daal karडाल कर

Roman

ڈال کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خط یا بات کہنے یا اِطّلاع دینے کے معنی میں کہتے ہیں ، مراد اندراج کرکے

Urdu meaning of Daal kar

Roman

  • Khat ya baat kahne ya ittlaaa dene ke maanii me.n kahte hai.n, muraad indiraaj karke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈال کَر

خط یا بات کہنے یا اِطّلاع دینے کے معنی میں کہتے ہیں ، مراد اندراج کرکے

دِیدے میں دِیدَہ ڈال کَر

آمنے سامنے ، نظر مِلا کر ، ڈھٹائی سے .

مُنہ میں سونا ڈال کَر بَیٹھنا

بالکل چپ رہنا ، کچھ نہ کہنا نیز ہاتھ پانو بالکل نہ چلانا ، دوڑ دھوپ نہ کرنا ، مایوس ہوجانا ۔

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

مُنہ پَر پَلُّو ڈال کَر رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

گِرِیباں میں مُنہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا

جُھومَر ڈال کَر

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

مُنہ میں گُھنگُنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

نیکی کَر کُنویں میں ڈال

۔(فارسی نیکی کردن۔احسان کرکے جتانا ٹھیک نہیں ۲۔ جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے۔ یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت بولتےہیں۔

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال

نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)

کَمْلی ڈال کَر لُوٹ لینا

فریب سے لوٹ لینا، ڈاکہ ڈالنا، زبردستی چھیننا

نیکی کَر دَریا میں ڈال

نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

گِرِیباں میں سَر ڈال کَر دیکْھنا

اپنی حالت پر سر جھکا غور کرنا (دوسروں پر اعتراض کی بجائے).

حَلْق میں اُنگْلی ڈال کَر نِکالْنا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

نیکی کَر اور دَریا میں ڈال

کسی پر احسان کر کے اسے بھول جانا چاہیے

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈال کَر سونا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

کانوں میں تیل ڈال کَر بَیٹْھنا

چپ سادہ لینا ، خاموشی اختیار کرنا ، خود کو بے خبر ظاہر کرنا ، بالکل نہ سُننا ؛ اپنے آپ کو بے خبر بنا لینا.

حَلْق میں اُنگْلی ڈال کَر مال اُگلْوانا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

چھاج میں ڈال کَر چَھلنی میں اُڑانا

الٹا کام کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ؛ بات کا بتن٘گڑ بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈال کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈال کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone