تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَنْعَن" کے متعقلہ نتائج

مُعَنْعَن

(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سنی گئی ہو جن کا سلسلہ روایت میں مذکور نہ ہو اور سلسلہء روایت کو عن لگا کر نقل کیا گیا ہو ، وہ حدیث جس کی روایت فلاں ابن فلاں کے الفاظ سے کی گئی ہو اور صراحت سے سماع کا ذکر نہ ہو ۔

حَدِیثِ مُعَنْعَن

(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سُنی گئی ہو جن کا سلسلۂ روایت میں مذ کور نہ ہو ، اور اس سلسلۂ روایت کو ’’عن‘‘ لگا کر نقل کیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَنْعَن کے معانیدیکھیے

مُعَنْعَن

mu'an'anमु'अन'अन

وزن : 122

موضوعات: حدیث سزا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُعَنْعَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سنی گئی ہو جن کا سلسلہ روایت میں مذکور نہ ہو اور سلسلہء روایت کو عن لگا کر نقل کیا گیا ہو ، وہ حدیث جس کی روایت فلاں ابن فلاں کے الفاظ سے کی گئی ہو اور صراحت سے سماع کا ذکر نہ ہو ۔

Urdu meaning of mu'an'an

  • Roman
  • Urdu

  • (hadiis) vo hadiis jo a.ise logo.n se sunii ga.ii ho jin ka silsilaa rivaayat me.n mazkuur na ho aur silsilaa-e-rivaayat ko in laga kar naqal kiya gayaa ho, vo hadiis jis kii rivaayat fulaa.n iban fulaa.n ke alfaaz se kii ga.ii ho aur sar ahit se samaav ka zikr na ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَنْعَن

(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سنی گئی ہو جن کا سلسلہ روایت میں مذکور نہ ہو اور سلسلہء روایت کو عن لگا کر نقل کیا گیا ہو ، وہ حدیث جس کی روایت فلاں ابن فلاں کے الفاظ سے کی گئی ہو اور صراحت سے سماع کا ذکر نہ ہو ۔

حَدِیثِ مُعَنْعَن

(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سُنی گئی ہو جن کا سلسلۂ روایت میں مذ کور نہ ہو ، اور اس سلسلۂ روایت کو ’’عن‘‘ لگا کر نقل کیا گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَنْعَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَنْعَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone