تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعایَنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعایَنَہ

معائنہ زیادہ مستعمل ہے، اپنی آنکھوں سے دیکھنا، دیکھنے کا عمل، خود دیکھنا

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعایَنَہ کے معانیدیکھیے

مُعایَنَہ

mu'aayanaमु'आयना

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

مُعایَنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معائنہ زیادہ مستعمل ہے، اپنی آنکھوں سے دیکھنا، دیکھنے کا عمل، خود دیکھنا
  • مشاہدہ
  • بیماری کا پتہ لگانا، مرض کی تشخیص کرنا
  • نتیجہ نکالنا، تجزیہ
  • جانچ پڑتال، بنظرِ غائر
  • مطالعہ

Urdu meaning of mu'aayana

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aainaa zyaadaa mustaamal hai, apnii aa.nkho.n se dekhana, dekhne ka Khud diikhana
  • mushaahidaa
  • biimaarii ka pata lagaanaa, marz kii tashKhiis karnaa
  • natiija nikaalnaa, tajziyaa
  • jaanch pa.Dtaal, banzar-e-Gaa.ir
  • mutaalaa

English meaning of mu'aayana

Noun, Masculine

मु'आयना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निरीक्षण
  • किसी चीज़ या विषय में पूरा ग़ौर करना, पर्यवेक्षण, किसी कार्यालय आदि के कामों की जाँच-पड़ताल करना, निरीक्षण ।
  • जाँच-पड़ताल; निरीक्षण; पर्यवेक्षण।

مُعایَنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

معاینہ عربی قاعدے سے’’عین‘‘ کو باب مفاعلہ میں لے جاتے ہیں اور’’معایَنہ‘‘ بفتح تحتانی حاصل کرتے ہیں۔ لیکن اردو میں لوگ بیش از بیش ’’معائِنہ‘‘ مع ہمزہ اور مع کسرۂ ہمزہ لکھتے ہیں اور یہی درست ہے۔ ’’معاینہ‘‘ پہلے بھی بہت کم رائج تھا، اب کئی دہائیوں سے بالکل رائج نہیں ہے۔ اردو کے عمل کے لحاظ سے ’’معاینہ‘‘ اب غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعایَنَہ

معائنہ زیادہ مستعمل ہے، اپنی آنکھوں سے دیکھنا، دیکھنے کا عمل، خود دیکھنا

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعایَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعایَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone