تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعْتَقِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَقِد کے معانیدیکھیے
مُعْتَقِد کے اردو معانی
صفت، قدیم/فرسودہ
- ۱۔ اعتقاد رکھنے والا ، ماننے والا ، دل سے بھروسا رکھنے والا ، قائل ۔
- اعتقاد ۔
- (فقہ) اعتقاد کیا گیا ، مانا گیا
- ۲۔ کسی فرقے یا جماعت کا ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔
شعر
حالیؔ سخن میں شیفتہؔ سے مستفید ہے
غالبؔ کا معتقد ہے مقلد ہے میرؔ کا
English meaning of mo'taqid
मो'तक़िद के हिंदी अर्थ
مُعْتَقِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعْتَقِد)
مُعْتَقِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔