تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوٹا کے معانیدیکھیے
مُوٹا کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)
- گٹّھا ، گٹّھر، موٹ
- (ii) تناور
- ۲۔ دبیز، دل دار ، گاڑھا ، گہرا ، تہہ دار
- ۳۔ گھٹیا ، ادنیٰ درجے کا (جیسے : موٹا کپڑا)
- ۴۔ (مجازاً) سخت ناگوار ، بڑا بھاری ، نہایت فحش
- ۵ ۔ قوی ، سخت ، مضبو ط ، کٹا
- ۶ ۔ نمایاں ، جلی (خفی کا نقیض)
- ۷ ۔ (مجازاً) مال دار ، دولت مند ، امیر ، روپے والا
- ۸۔ کم فہم ، کند ، بھدّا ، ٹھس (ذہن وغیرہ کے لیے مستعمل)
- ۹۔ آسان ، واضح اور صاف کھلی ہوئی (بات) ؛ جیسے : موٹی بات
شعر
وہ گئے جب سے ایسا لگتا ہے
چھوٹا موٹا خدا گیا کوئی
لیڈر کی یہ پہچان کہ وہ پھولتا جائے
شاعر کی یہ پہچان کہ موٹا نہیں ہوتا
میں اک چھوٹا سا افسر ہوں وہ اک موٹا سا ''مل اونر''
مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں
English meaning of moTaa
मोटा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ( मजाज़न) मालदार, दौलतमंद, अमीर, रुपय वाला
- (मजाज़न) सख़्त नागवार, बड़ा भारी, निहायत फ़हश
- (ह) सिफ़त। मुज़क्कर। १। तनावर। फ़र्बा। ती्यार। २।दुबला। पुतला और बारीक का ज़िद। ३।दुबैज़ जैसे मोटा कपड़ा। मोटी कमली। ४।भारी जैसे मोटी ग़लती। ५।जली जैसे मोटा क़लम। ६।साफ़ खुली हुई जैसे मोटी बात। ७।(कनाएन) दौलतमंद
- आसान, वाज़िह और साफ़ खुली हुई (बात) , जैसे: मोटी बात
- कम फ़ह्म, कुंद, भद्दा, ठस (ज़हन वग़ैरा के लिए मुस्तामल )
- क़वी, सख़्त, मज़बूत, कटा
- गठ्ठ्াा, गठ्ठ्াर, मोट
- घटिया, अदना दर्जे का (जैसे: मोटा कपड़ा
- तगड़ा; स्थूल; भारी-भरकम; मोटा-ताज़ा
- तनावर
- दुबैज़, दिलदार, गाढ़ा, गहिरा, तहादार
- नुमायां, जली (ख़फ़ी का नक़ीज़
- मोतदिल जसामत से ज़्यादा, लहीम शहीम, फ़र्बा, तनोमंद, भारी जिस्म वाला (दुबला की ज़िद
- सबल या सम्पन्न।
مُوٹا کے قافیہ الفاظ
مُوٹا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوٹا)
مُوٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔