تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"morgue" کے متعقلہ نتائج
morgue کے لیے اردو الفاظ
morgue کے اردو معانی
اسم
- مُردَہ خانَہ
- مُحافِظ خانَہ
- وہ جگہ جہاں لاشیں رکھی جاتی ہیں خصوصاً ان لوگوں کی جو حادثے کا شکار ہوئے ہوں، انہیں یہاں ان کی پہچان یا دفن کرنے تک رکھا جاتا ہے
- اخبار یا رسالے کے دفتر میں حوالے کی مسلیں یا کتب خانہ
- کوئی سا ریکارڈ جو مستقبل میں ممکنہ استعمال کے لیے رکھا گیا ہو
- کوئی سی جگہ(محافظ خانہ)جہاں ایسا ریکارڈ رکھا جائے
morgue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुर्दा-ख़ाना
- मुहाफ़िज़-ख़ाना
- वो जगह जहाँ लाशें रखी जाती हैं ख़ुसूसन उन लोगों की जो हादिसे का शिकार हुए हों, उन्हें यहाँ उनकी पहचान या दफ़्न करने तक रखा जाता है
- अख़बार या रिसाले के दफ़्तर में हवाले की मिस्लें या कुतुब-ख़ाना
- कोई सा रिकार्ड जो मुस्तक़्बिल में मुम्किना इस्ते'माल के लिए रखा गया हो
- कोई सी जगह(मुहाफ़िज़-ख़ाना)जहाँ ऐसा रिकार्ड रखा जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِرگا
(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے
مِرگی
ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع
مِرَنگی
(طب) ایک پودا جس کا تنا چھوٹا اور شاخیں انار کی طرح بکھری ہوئی ہوتی ہے ، چیگنڈی ، دواء ً مستعمل ۔
مُدَّعائے غائی
وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اوّل ہو یا جس کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجود ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے بعد ظہور میں آئے جیسے چارپائی، مدعائے غائی اس پر سونا ہے ؛ مقصودِ اصلی، اصل سبب، بنیادی وجہ ۔
مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا
رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔
مُرْغا پھانْسنا
اسامی پکڑنا، کسی شخص سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے جھانسا دینا، کسی کو لوٹنے یا تفریح لینے کے لیے فریب میں لانا
مُرغےکی بانْگ کو کَون صَحِیح رَکھتا ہے
بکواسی کی ڈینگ کا کیا اعتبار یا عورت کی بات قابل ِاعتماد نہیں
مُرْغی کی اَذان
وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں
مُرْغا بَنانا
ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے
مُرْغی کا
(دشنام یا گالی کے طور پر مستعمل) ایسے آدمی کی طرف بھی یہ خطاب ہوتا ہے جسے کہنے والا احمق خیال کرتا ہے، چڑیا کا، چڑیا والا، جھانپو کا، مرغی کا جنا، جیسے کلمات میں شامل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (morgue)
morgue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔