تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مور ناتَواں" کے متعقلہ نتائج

طاؤُس

ایک نیلے پیلے ہرے اور سنہرے خوبصورت پروں والا پرندہ جو مرغ کے برابر اور اس سے قدرے لمبا اور سریلی آواز کا ہوتا ہے، مور

طاؤُس گَرْدَن

برِّصغیر کے ایک کپڑے کا نام جس پر مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ہوتے تھے.

طاؤُسی

(خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .

طاؤس کا رَقْص

مور کا مادہ کے پاس دم کے پر پھیلا کر چکّر کھانا، مور کا ناچ

طاؤُس و رَباب

رقص و موسیقی، مجازاً: عیش و عشرت

طاؤُسِ عَرْش

the archangel Gabriel

طاؤسِ مادہ

مورنی

طاؤُس رَنگ

مور کے رن٘گ کا ، مور کے رنگ والا

طاؤسِ مَست

وہ مور جو مستی پر آیا ہوا ہو، اس حالت میں وہ ناچتا ہے

طاؤس کی کُوک

مور کی آواز

طاؤُسِ آتَِشْ باز

ایک قسم کی آتش بازی جسے چھڑانے پر رنگ برنگے ہرے نیلے، پیلے اورسنہرے شرارے ناچتے ہوئے نکلتے ہیں

طاؤُسِ فَلَک

آسمان کا مور , سورج

طاؤُسِ مَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار ؛ مراد : حضرت جبرئیل.

طاؤُسِیا

مور جیسا رن٘گ (عموماً کبوتر کا) ، چمکدار نیلا رنگ.

طاؤس کا کُوکنا

مور کا بولنا

طاؤسِ مَشرِق خَرام

سورج

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

رک : طاؤس آتش باز.

طاؤس کی مَسْتِی

تھوڑی دیر رہتی ہے اس لیے

طاؤُسِ پَراگَنْدَہ

Unsightly, ugly, ungainly.

طاؤُسی رَقْص

ایک قسم کا ناچ جو مورکے ںاچ سے مشابہ ہوتا ہے .

طاؤُسی نِیل

نیلا رن٘گ جو مور کے رن٘گ سے مشابہ ہو ، چمکدار نیلا رن٘گ.

طاؤُسی رَن٘گ

طاؤس جیسا رنگ ، ایک قسم کا رن٘گ ، مور جیسا رن٘گ ، مور سے مشابہ رن٘گ.

طاؤُسُ الْمَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار.

طاؤُسِ طَنّاز

نخرے کرنے والا مور ؛ (کنایۃً) معشوق.

طاؤُسِ آتِشِین

رک : طاؤس آتشباز.

تِیس

بیس اوپر دس، تین مرتبہ دس دس

ٹِیس

درد، تکلیف، پیڑ، کسک، چمک

تِس

اس (مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے)

تاسِع

نواں، نواں حصّہ، نو میں سے ایک، (ہندسو ں میں) ۱/۹

طَیش

(عقل کا) ہلکا پن، سُبکی، ناسمجھی، تیر کا خطا کرنا نشانے سے

تَیش

طیش

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

تاش

ایک قسم کا زری کا کپڑا جس کا تانا ریشم کا اور بانا بادلے کا ہوتا ہے، زربفت، بادلہ، تمامی

toss

پھینکْنا

توش

توانائی، قوّت (عموماً تن کے ساتھ مستعمل)

tass

سابقہ سوویت یونین یا اتحاد شوروی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا نام جسے ۱۹۹۲ ء میں اتار تاس ITAR-Tass کا نام دیا گیا [روسی نام کے ابتدائی حروف کا مجموعہ].

tash

بول چال: مونچھ، بروت [اختصار].

tosh

بَکْواس

tush

چھی

تِسْع

نو، آٹھ اور دس کے درمیان کا عدد ، ۹

تیسوں

تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

ٹَس

کھسکنا

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

تُوش

توس

تُش

اناج یا چاول کا چھلکا، بھوسی، خشک گھاس، اناج کی ہالی کی داڑھی، انڈے کے اوپر کا چھلکا، ہڑ، بہیڑا، بہیڑے کا پیڑ، لاط : Minalia Bellerica

طاس

ایک قسم کا ریشمی کپڑا ، تمامی ، زری ، کمخواب.

تَاسْ

تشت، تسلا، نیز وہ علاقہ جو کسی دریا کے قریب ہو، تاس، دریا

توس

ڈبل روٹی یا نان، پاؤ کا ٹکڑا جو سکا ہوا ہو، ٹوسٹ

تیس

رک : تئیں.

تَوْشِیح

(لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تُس

پیاس، تشنگی، (مجازاََ) سخت خواہش، آرزو، تمنا

تائِیس

رک : تابس .

تیئِیْس

تین اوپر بیس، (ہندسوں میں) 23

طُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

تَشْئِیع

رک : تشییع

تَصْحِیح

درست کرنا، ٹھیک کرنا، صحیح کرنا، غلطی دور کرنا، اصلاح

تِئِیس

بیس اور تین، گنتی میں بائیس کے بعد کا عدد، ہندسوں میں ۲۳

تانس

ڈان٘ٹ، ڈپٹ، دھمکی، تن٘بیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مور ناتَواں کے معانیدیکھیے

مور ناتَواں

mor-e-naa-tavaa.nमोर-ए-ना-तावाँ

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مور ناتَواں کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • بے طاقت اور کمزور چیونٹی

شعر

Urdu meaning of mor-e-naa-tavaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • betaaqat aur kamzor chiyuunTii

English meaning of mor-e-naa-tavaa.n

Noun, Masculine, Feminine

  • weak ant

मोर-ए-ना-तावाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • शक्तिहीन और कमज़ोर चींटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاؤُس

ایک نیلے پیلے ہرے اور سنہرے خوبصورت پروں والا پرندہ جو مرغ کے برابر اور اس سے قدرے لمبا اور سریلی آواز کا ہوتا ہے، مور

طاؤُس گَرْدَن

برِّصغیر کے ایک کپڑے کا نام جس پر مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ہوتے تھے.

طاؤُسی

(خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .

طاؤس کا رَقْص

مور کا مادہ کے پاس دم کے پر پھیلا کر چکّر کھانا، مور کا ناچ

طاؤُس و رَباب

رقص و موسیقی، مجازاً: عیش و عشرت

طاؤُسِ عَرْش

the archangel Gabriel

طاؤسِ مادہ

مورنی

طاؤُس رَنگ

مور کے رن٘گ کا ، مور کے رنگ والا

طاؤسِ مَست

وہ مور جو مستی پر آیا ہوا ہو، اس حالت میں وہ ناچتا ہے

طاؤس کی کُوک

مور کی آواز

طاؤُسِ آتَِشْ باز

ایک قسم کی آتش بازی جسے چھڑانے پر رنگ برنگے ہرے نیلے، پیلے اورسنہرے شرارے ناچتے ہوئے نکلتے ہیں

طاؤُسِ فَلَک

آسمان کا مور , سورج

طاؤُسِ مَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار ؛ مراد : حضرت جبرئیل.

طاؤُسِیا

مور جیسا رن٘گ (عموماً کبوتر کا) ، چمکدار نیلا رنگ.

طاؤس کا کُوکنا

مور کا بولنا

طاؤسِ مَشرِق خَرام

سورج

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

رک : طاؤس آتش باز.

طاؤس کی مَسْتِی

تھوڑی دیر رہتی ہے اس لیے

طاؤُسِ پَراگَنْدَہ

Unsightly, ugly, ungainly.

طاؤُسی رَقْص

ایک قسم کا ناچ جو مورکے ںاچ سے مشابہ ہوتا ہے .

طاؤُسی نِیل

نیلا رن٘گ جو مور کے رن٘گ سے مشابہ ہو ، چمکدار نیلا رن٘گ.

طاؤُسی رَن٘گ

طاؤس جیسا رنگ ، ایک قسم کا رن٘گ ، مور جیسا رن٘گ ، مور سے مشابہ رن٘گ.

طاؤُسُ الْمَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار.

طاؤُسِ طَنّاز

نخرے کرنے والا مور ؛ (کنایۃً) معشوق.

طاؤُسِ آتِشِین

رک : طاؤس آتشباز.

تِیس

بیس اوپر دس، تین مرتبہ دس دس

ٹِیس

درد، تکلیف، پیڑ، کسک، چمک

تِس

اس (مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے)

تاسِع

نواں، نواں حصّہ، نو میں سے ایک، (ہندسو ں میں) ۱/۹

طَیش

(عقل کا) ہلکا پن، سُبکی، ناسمجھی، تیر کا خطا کرنا نشانے سے

تَیش

طیش

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

تاش

ایک قسم کا زری کا کپڑا جس کا تانا ریشم کا اور بانا بادلے کا ہوتا ہے، زربفت، بادلہ، تمامی

toss

پھینکْنا

توش

توانائی، قوّت (عموماً تن کے ساتھ مستعمل)

tass

سابقہ سوویت یونین یا اتحاد شوروی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا نام جسے ۱۹۹۲ ء میں اتار تاس ITAR-Tass کا نام دیا گیا [روسی نام کے ابتدائی حروف کا مجموعہ].

tash

بول چال: مونچھ، بروت [اختصار].

tosh

بَکْواس

tush

چھی

تِسْع

نو، آٹھ اور دس کے درمیان کا عدد ، ۹

تیسوں

تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

ٹَس

کھسکنا

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

تُوش

توس

تُش

اناج یا چاول کا چھلکا، بھوسی، خشک گھاس، اناج کی ہالی کی داڑھی، انڈے کے اوپر کا چھلکا، ہڑ، بہیڑا، بہیڑے کا پیڑ، لاط : Minalia Bellerica

طاس

ایک قسم کا ریشمی کپڑا ، تمامی ، زری ، کمخواب.

تَاسْ

تشت، تسلا، نیز وہ علاقہ جو کسی دریا کے قریب ہو، تاس، دریا

توس

ڈبل روٹی یا نان، پاؤ کا ٹکڑا جو سکا ہوا ہو، ٹوسٹ

تیس

رک : تئیں.

تَوْشِیح

(لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تُس

پیاس، تشنگی، (مجازاََ) سخت خواہش، آرزو، تمنا

تائِیس

رک : تابس .

تیئِیْس

تین اوپر بیس، (ہندسوں میں) 23

طُوس

صوبۂ خراسان کے ایک شہر کا نام جو اب مشہد کے نام سے مشہور ہے یہاں امام رضا علیہ السلام کا روضہ ہے

تَشْئِیع

رک : تشییع

تَصْحِیح

درست کرنا، ٹھیک کرنا، صحیح کرنا، غلطی دور کرنا، اصلاح

تِئِیس

بیس اور تین، گنتی میں بائیس کے بعد کا عدد، ہندسوں میں ۲۳

تانس

ڈان٘ٹ، ڈپٹ، دھمکی، تن٘بیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مور ناتَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مور ناتَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone