تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوْشِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوْشِیح کے معانیدیکھیے
تَوْشِیح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا
- (بدیع) ایسے اشعار جن کے ہر مصرعے یا ہر بیت کے پہلے حروف جمع کرنے سے کوئی نام، شعر یا عبارت پیدا ہو
- (لغوی معنی: بدّھی گلے میں ڈالنا، آرایش کرنا) علم بیان کی ایک صنعت کا نام جس میں شاعر ہر مصرع یا بیت کے اوّل ایسے حروف لاتا ہے کہ اگر ان سب کو بالتّرتیب جمع کیا جائے تو خود شاعر یا ممدوح کا نام نکلے
English meaning of taushiih
Noun, Feminine
- adorning, decorating
- putting a belt or girdle (on)
- acrostic
- arranging verses so that the initials of the lines being put together may form some word or verse
तौशीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गले में हार डालना, सजाना, सँवारना, एक अलंकार जिसमें चंद शेरों या मिस्रों के पहले अक्षर एकत्र करने से किसी का नाम अथवा अक्षरों की संख्या ‘अबज़द' के हिसाब से जोड़ने पर कोई विशेष साल निकलता है ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوْشِیح)
تَوْشِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔