تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monody" کے متعقلہ نتائج
monody کے لیے اردو الفاظ
monody کے اردو معانی
اسم
- یونانی المیہ کا ایک راگ جسے ایک شخص گاتا ہے
- ایک شخص کا المیہ راگ
- مَرثِیَہ
- یک صوتی نوحہ
- درد ناک اشعار جنہیں ایک ہی فرد گائے
- سوز
- نَوحَہ
- وہ نظم جس میں ایک شخص دوسرے کی موت پر ماتم کرتا ہے
- (موسیقی)یک شخصی گیت جس نے سترہویں صدی عیسوی کے اوپیرا میں نشو و نما پائی جس میں ایک تحت اللفظ مصرع کے ساتھ ایک زیریں سر میں موسیقی ہوتی ہے
- یَک صَوتی
- یک آوازی
monody के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूनानी अलमिया का एक राग जिसे एक शख़्स गाता है
- एक शख़्स का अलमिया राग
- मर्सिया
- यक-सौती नौहा
- दर्दनाक अश'आर जिन्हें एक ही फ़र्द गाए
- सोज़
- नौहा
- वो नज़्म जिसमें एक शख़्स दूसरे की मौत पर मातम करता है
- (मूसीक़ी)यक-शख़्सी गीत जिसने सतरहवीं सदी 'ईसवी के ओपेरा में नश्व-ओ-नुमा पाई जिसमें एक तहत-उल-लफ़्ज़ मिस्रा' के साथ एक ज़ेरीं सुर में मूसीक़ी होती है
- यक-सौती
- यक-आवाज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (monody)
monody
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔