تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنڈیا" کے متعقلہ نتائج

مُنڈیا

۔(بالضم ونون غنہٌ (عو) موٗنڈ بمعنی سر کی تصغیر۔ ؎

مُنڈیا ہِلانا

سر ہلا کر اشارہ کرنا ، اقرار کرنا ۔

مُنڈیا رَگَڑنا

زمین میں گرا کے سر کو گھسے لگانا، سر کچلنا، منھ مسل دینا

مُنڈیا مَروڑنا

سر کچلنا ، گلا دبانا ، تکلیف دینا ، ستانا ، دق کرنا ، سزا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنڈیا کے معانیدیکھیے

مُنڈیا

munDayaaमुनडया

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: عوامی

Roman

مُنڈیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(بالضم ونون غنہٌ (عو) موٗنڈ بمعنی سر کی تصغیر۔ ؎

اسم، مؤنث

  • رک : منڈی کی تصغیر ، سر
  • گنجی عورت ؛ (مجازاً) بیوہ ، رانڈ ۔
  • چھوٹا سا منڈوا یا جھگی ، چھایا ہوا چھپر یا تنبو چھول داری ۔

Urdu meaning of munDayaa

Roman

  • ۔(baalzam vanon Ganhau (o) moॗnaD bamaanii sar kii tasGiir।
  • ruk ha manDii kii tasGiir, sar
  • ganjii aurat ; (majaazan) beva, raanD
  • chhoTaa saa munDvaa ya jhuggii, chhaayaa hu.a chhappar ya tanbo chholadaarii

English meaning of munDayaa

Noun, Masculine

  • bald woman
  • head, nob
  • widow

मुनडया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कृषक जो दूसरों से हल बैल माँगकर खेती करता हो

विशेषण

  • जिसका सिर मुंडा हुआ हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = मंड (सिर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنڈیا

۔(بالضم ونون غنہٌ (عو) موٗنڈ بمعنی سر کی تصغیر۔ ؎

مُنڈیا ہِلانا

سر ہلا کر اشارہ کرنا ، اقرار کرنا ۔

مُنڈیا رَگَڑنا

زمین میں گرا کے سر کو گھسے لگانا، سر کچلنا، منھ مسل دینا

مُنڈیا مَروڑنا

سر کچلنا ، گلا دبانا ، تکلیف دینا ، ستانا ، دق کرنا ، سزا دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنڈیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنڈیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone