تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج پَہچاننا" کے متعقلہ نتائج

پَہْچانْنا

واقف ہونا، اچھی طرح جاننا، شناخت کرنا، معرفت و آگہی حاصل کرنا، معلوم کرنا

قَدْر پَہْچانْنا

حیثیت یا اہمیت کو ماننا، قدر کرنا

آزار پہچاننا

تشخیص کرنا، مرض کا پہچاننا

جانْنا پَہچانْنا

اچھی طرح واقفیت ہونا.

نِگاہ پَہچاننا

صورت دیکھ کر مزاج کی کیفیت معلوم کرنا، تیور پہچاننا، انداز نگاہ سے پہچاننا

نَظَر پَہچاننا

نگاہ بھانپ لینا، ارادہ محسوس کرلینا، تیور سے جان لینا، تیور سےشناخت کرنا

شَکْل پَہچاننا

صورت سے جاننا کہ کون ہے

چِتْوَن پَہْچانْنا

چشم و ابرو سے دل کا حال یا رجحان جان لینا ، چہرے سے مرضی اور منشا کا پتا چلانا ، نظر سے بھان٘پ لینا .

آنکھ پَہْچانْنا

تیور سے یہ سمجھ لینا کہ کیْا مرض ہے .

مِزاج پَہچاننا

مزاج شناس ہونا، کسی کی طبیعت، روش اور عادات سے بخوبی آگاہ ہونا

رَمْز پَہْچانْنا

اصلی منشأ سمجھ جانا ، بات تاڑ جانا .

رَنگ پَہْچانْنا

طور طریق جان لینا ، اطوار پہچان جانا.

طَبِیعَت پَہچانْنا

ازروئے حکمت کسی کی بطبعی خاصّیت سے واقف ہونا ، کسی عادت اور طور طریق سے واقف ہونا ، مزاج پہنچاننا .

نِیَّت پَہچاننا

قرائن سے کسی کا دِلی ارادہ معلوم کرنا۔

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

کَل پَہْچانْنا

کسی کی کمزوری سے واقف ہونا.

رَگ پَہْچانْنا

کسی عادت وفطرت کویہ خوبی سمجھنا .

آسَن پَہچاننا

گھوڑے كا اپنے سوار كی نشست كو پہچاننا، نشست سے سمجھ لینا كہ مالک بیٹھا ہے یا كوئی اور۔

خَط پَہْچانْنا

طرزِ تحریر یا سواد خط کی شناخت کرنا

نَظْروں کو پَہچاننا

تیوروں کو سمجھنا ، نگاہوں سے دل کا مدعا جان لینا ۔

نَظروں سے پَہچاننا

۔ دیکھ کر تاڑ لینا۔؎

نَظَر کو پَہچاننا

کسی کے تیوروں سے اس کے دل کا مدعا جان لینا ، تیور سمجھنا ۔

نَظَر سے پَہْچاننا

تیور دیکھ کر تاڑلینا ، دیکھ کر سمجھ لینا یا اندازہ لگا لینا

خود کو پَہْچانْنا

اپنے اپ کو سمجھنا ، اپنی غلطیوں پر نظر رکھنا.

آدمی کی نگاہ پہچاننا

انسان کی آنکھوں سے اس کے دل کا حال تاڑ جانا

نیک و بَد پَہچاننا

بھلے برے میں تمیز کرنا ، نفع نقصان یا اچھے برے اعمال سے واقف ہونا ۔

رَگ کو پَہْچاننا

طبیعت سے واقف ہونا .

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

مُردے کی گور پَہچاننا

دوسرے کی چالاکیوں اور دانو اور مکرو فریب کو اچھی طرح سمجھنا ، بہت ہوشیار ہونا

پالنے میں پُوت کے پاؤں پَہچاننا

to recognize the talents of a child while he/ she is very young

تیوَر پَہْچانْنا

تیور تاڑ جانا، نظر پہچاننا، نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

نَبض پَہچاننا

۱ ۔ نبض دیکھ کر بیماری کا حال معلوم کرنا ، بیماری یا صحت کا جائزہ لینا ، تشخیص کرنا ۔

حَرْف پَہْچانْنا

حرف شناس ہونا ، حرف کو شناخت کرنا ، معمولی پڑھا لکھا ہونا.

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج پَہچاننا کے معانیدیکھیے

مِزاج پَہچاننا

mizaaj pahchaan.naaमिज़ाज पहचानना

محاورہ

مادہ: مِزَاج

  • Roman
  • Urdu

مِزاج پَہچاننا کے اردو معانی

  • مزاج شناس ہونا، کسی کی طبیعت، روش اور عادات سے بخوبی آگاہ ہونا

Urdu meaning of mizaaj pahchaan.naa

  • Roman
  • Urdu

  • mizaajashnaas honaa, kisii kii tabiiyat, ravish aur aadaat se baKhuubii aagaah honaa

मिज़ाज पहचानना के हिंदी अर्थ

  • स्वभाव पहचानना, मिज़ाज-शनास होना, किसी के स्वभाव और तौर तरीक़ों एंव आदतों से अच्छी तरह आगाह होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَہْچانْنا

واقف ہونا، اچھی طرح جاننا، شناخت کرنا، معرفت و آگہی حاصل کرنا، معلوم کرنا

قَدْر پَہْچانْنا

حیثیت یا اہمیت کو ماننا، قدر کرنا

آزار پہچاننا

تشخیص کرنا، مرض کا پہچاننا

جانْنا پَہچانْنا

اچھی طرح واقفیت ہونا.

نِگاہ پَہچاننا

صورت دیکھ کر مزاج کی کیفیت معلوم کرنا، تیور پہچاننا، انداز نگاہ سے پہچاننا

نَظَر پَہچاننا

نگاہ بھانپ لینا، ارادہ محسوس کرلینا، تیور سے جان لینا، تیور سےشناخت کرنا

شَکْل پَہچاننا

صورت سے جاننا کہ کون ہے

چِتْوَن پَہْچانْنا

چشم و ابرو سے دل کا حال یا رجحان جان لینا ، چہرے سے مرضی اور منشا کا پتا چلانا ، نظر سے بھان٘پ لینا .

آنکھ پَہْچانْنا

تیور سے یہ سمجھ لینا کہ کیْا مرض ہے .

مِزاج پَہچاننا

مزاج شناس ہونا، کسی کی طبیعت، روش اور عادات سے بخوبی آگاہ ہونا

رَمْز پَہْچانْنا

اصلی منشأ سمجھ جانا ، بات تاڑ جانا .

رَنگ پَہْچانْنا

طور طریق جان لینا ، اطوار پہچان جانا.

طَبِیعَت پَہچانْنا

ازروئے حکمت کسی کی بطبعی خاصّیت سے واقف ہونا ، کسی عادت اور طور طریق سے واقف ہونا ، مزاج پہنچاننا .

نِیَّت پَہچاننا

قرائن سے کسی کا دِلی ارادہ معلوم کرنا۔

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

کَل پَہْچانْنا

کسی کی کمزوری سے واقف ہونا.

رَگ پَہْچانْنا

کسی عادت وفطرت کویہ خوبی سمجھنا .

آسَن پَہچاننا

گھوڑے كا اپنے سوار كی نشست كو پہچاننا، نشست سے سمجھ لینا كہ مالک بیٹھا ہے یا كوئی اور۔

خَط پَہْچانْنا

طرزِ تحریر یا سواد خط کی شناخت کرنا

نَظْروں کو پَہچاننا

تیوروں کو سمجھنا ، نگاہوں سے دل کا مدعا جان لینا ۔

نَظروں سے پَہچاننا

۔ دیکھ کر تاڑ لینا۔؎

نَظَر کو پَہچاننا

کسی کے تیوروں سے اس کے دل کا مدعا جان لینا ، تیور سمجھنا ۔

نَظَر سے پَہْچاننا

تیور دیکھ کر تاڑلینا ، دیکھ کر سمجھ لینا یا اندازہ لگا لینا

خود کو پَہْچانْنا

اپنے اپ کو سمجھنا ، اپنی غلطیوں پر نظر رکھنا.

آدمی کی نگاہ پہچاننا

انسان کی آنکھوں سے اس کے دل کا حال تاڑ جانا

نیک و بَد پَہچاننا

بھلے برے میں تمیز کرنا ، نفع نقصان یا اچھے برے اعمال سے واقف ہونا ۔

رَگ کو پَہْچاننا

طبیعت سے واقف ہونا .

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

مُردے کی گور پَہچاننا

دوسرے کی چالاکیوں اور دانو اور مکرو فریب کو اچھی طرح سمجھنا ، بہت ہوشیار ہونا

پالنے میں پُوت کے پاؤں پَہچاننا

to recognize the talents of a child while he/ she is very young

تیوَر پَہْچانْنا

تیور تاڑ جانا، نظر پہچاننا، نگاہ سے نیکی یا بدی کے ارادے کو پہچان جانا

نَبض پَہچاننا

۱ ۔ نبض دیکھ کر بیماری کا حال معلوم کرنا ، بیماری یا صحت کا جائزہ لینا ، تشخیص کرنا ۔

حَرْف پَہْچانْنا

حرف شناس ہونا ، حرف کو شناخت کرنا ، معمولی پڑھا لکھا ہونا.

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج پَہچاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج پَہچاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone