تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا کے معانیدیکھیے
اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).
English meaning of u.Dtii chi.Diyaa pahchaan.naa
Compound Verb
- to know a crook at sight, to be so intelligent or clever
उड़ती चिड़िया पहचानना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- दूर की बात ताड़ लेना, परिस्थिति से भाँप लेना, किसी के दिल की बात समझ लेना, निहायत होशयार और चालाक होना (बुद्धिमत्तता या स्वभाव प्रकट करने के लिए उपयोगित)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا)
اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔